muskan_laila : خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے😊 میں نے دیکھا ہے وہ مجھ پہ نظر رکھتا ہے😍 - 49 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
muskan_laila : ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن___🥀 تمہیں دل یاد کرتا ہے بس اتنا یاد... MORE▼رکھنا تم ____🍂 - 49 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
muskan_laila : بھرم رکھا ھے _ ہم نے چاند کا ورنہ تیرا بازو پکڑتے اس کے روبرو کرتے❤ - 49 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
muskan_laila : تم پوچتے تھے کے کتنا پیار کرتے ہو ۔۔! لو اب گن لو بوندے بارش کی۔۔!! ... MORE▼#روگِ_محبت - 49 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
muskan_laila : ہم تو ہیں آداب محبت کے پابند صاحب ہمیں تو آتا ہی نہیں انسان سے نفرت کرنا - 49 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
muskan_laila : نکاح مسجد میں ہو, اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, مٹھائی میں... MORE▼کھجور ہو😍اور حق مہر پانچ دنار یہ سادگی قبول ھے تو بتائیں.؟ - 49 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT