Damadam.pk
muzamil-gilget's posts | Damadam

muzamil-gilget's posts:

muzamil-gilget
 

یہاں کوی ایسی لڑکی ہے جسے یقین ہو 🤭
کہ وہ میک اب کے بغیر بھی پری
لگتی ے ..😳
Ajo Girls with prove

muzamil-gilget
 

نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے ❤🍀
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی 🤗

muzamil-gilget
 

لطیفے چھیڑ کر جب میں اپنی ماں کو ہنساتا تھا
مجھے محسوس ہوتا تھا کہ جنت مسکراتی ہے
اللّٰہ پاک ماں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

muzamil-gilget
 

*اللہ سے بات کرنے کے لیـے الفاظ کا چناؤ نہیں کرنا پڑتا وہ دل کی کیفیت جان لیتا ہے آنکھوں میں اترتی نمی پڑھ لیتا ہے*
*الحمدللہ*❤️

muzamil-gilget
 

اگر تمہاری قربت میں عورت (بہن بیٹی بیوی ماں) مسکرا رہی ہے جھوم رہی ہے خوش ہے آزاد محسوس کرتی ہے تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو

muzamil-gilget
 

*مطلوبہ لڑکا سنگل ہے،!*
🤔
*براۓ مہربانی انباکس میں رابطہ کریں!🤣*
😏🙈🧲

muzamil-gilget
 

🖤یــؔـہ لــؔـوگ ڪــؔـچھ تــؔـو ڪہیــؔـں گــؔـے🤨
❤️ورنــؔـہ یــؔـہ زنــؔـدہ ڪیســؔـے رہیـــــؔـں گـــــؔـے 🔥

#foryouシ

muzamil-gilget
 

کوئی قسمت والا ہی لے جائے گا 💔اسے ہم تو بس پیار کرتے ہی رہ جائیں گے 😭

muzamil-gilget
 

رو رو کر ڈھونڈو گے 💔میرا جیسا کوئی ا😓تنگ کرنے والا 💔چلے جائیں گے ایک دن 💔 کسی خوبصورت 😭کفن کے نصیب 😓بن کر انا للہ وانا الیہ راجعون 😭

muzamil-gilget
 

اس نے توڑا ہے میرے دل کو بڑی عجلت میں
جوڑتے وقت اسے ایک بھی ٹکڑا نہ ملے
🥀

muzamil-gilget
 

وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
یہ اگر رسم و رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے
ڈپتی مشرؔا 🥀

muzamil-gilget
 

apna ladal bhai ko simjo plzzzz wrn acha nhe hoga . 💔💔💔💔💔💔

muzamil-gilget
 

آج پھر دل نے اک تمنا کی ،
آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا! 🖤
ʘ⁩

muzamil-gilget
 

"ہر شخص اچھا لگتا ہےچلے جانے کے بعد"!🥀

muzamil-gilget
 

نبیﷺ نے فرمایا کسی مسلمان کو بھی جب کِسی مرض کی تکلیف یا اور کوئی تکلیف پہنچتی ہے؛ تو اللہ اُس کے گناہ کو اِس طرح جھاڑ دیتا ہے، جِس طرح درخت اپنے پتوں کو جھاڑتا ہے۔
(صحيح بخاری :⁵⁶⁶⁷)

muzamil-gilget
 

بہت بہت شکریہ یار 😓😭💔 مجھے میری اوقات یاد دلانے کے لیے 😭

🦋 ⁦❤️⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋
🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں  دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ ⁦🦋💕🦋 ⁦❤️⁩
m  : 🦋 ⁦❤️⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋  - 
لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں
ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے !!
m  : لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے !! - 
muzamil-gilget
 

میرا یہ ہے ایماں یہ میرا یقیں ہے
میرے مصطفیﷺ سا نہ کوئی حسیں ہے
❤💚

muzamil-gilget
 

ایسا نہ ہو کہ وعدہِ شب بھول جائیے
دے دئجیے گِرہ کوئی زُلفوں کے بال میں