آپ کے پاس کیا ہے کسی کو اس چیز سے فرق نہیں پڑتا فرق اس چیز سے پڑتا ہے کہ آپ دوسروں کو کیا دیتے ہیں اور اگر آپ کسی کو حوصلہ اور اچھے الفاظ دینے والے ہیں تو یقین کریں آپ دنیا کے سب سے امیر انسان ہیں
ماں سب کی جگہ لے سکتی ہے،
لیکن ماں کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا💯
*اگر کوئی خیر کی بات کہے تو اسے قبول کر لیا کریں اور نصیحت کرنے والی کو طعنے نہ دیا کریں۔*
*وہ بات تو ٹھیک ہے کہ سب نے اپنی اپنی قبر میں جانا۔*
*اور سب نے اپنا اپنا حساب دینا مگر (امر بالمعروف و نہی عن المنکر) نیکیوں کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا فریضہ بھی تو ہمیں ہی ملا ہے۔۔۔*
*وہ کس نے انجام دینا ہے؟؟* 🍂♥️
*دنیا اتنی بڑی نہیں ہے،*
کہ وہ لوگ تم سے دوبارہ نہ ٹکرائیں جنہوں نے تمہیں رنج دیا ہو،
لیکن تب۔ تم ان سے منہ پھیر کر مت گزرنا!
ہو سکتا ہے انہیں تمہاری ضرورت ہو۔
ساتھ بیٹھ کر چائے کی پیالی پیش کرنا، اور ان پر مہربانی کر کے انہیں سن لینا
*لیکن۔ اگر سزا دینا چاہو، تو انوکھے انداز میں دینا کہ ان سے دوبارہ کوئی امید نہ لگانا، ان پر اپنے قیمتی جذبات نہ لٹانا...*
*✨آپ سب کو جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو✨♥️🥰*
*✨اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس بابرکت رات کے صدقے ہمیں ساری زندگی پیارے آقاﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہونےکی توفیق عطا فرمائے، ہمیں باعمل عاشق رسولﷺ بنا دے، ہمیں غمِ مصطفی ﷺ نصیب فرمائے🤲🏻ہم سب کو جلد میٹھے میٹھے مدینے کی باادب حاضری نصیب فرمائے🤲🏻ایمان کی سلامتی عطا فرمائے🤲🏻😭 آمین بجاہ النبی الامین ﷺ♥️*
*آج کی مبارک شب دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے🙏🥺*
*طالبِ دعائے مغفرت و بقیع و مدینہ*
وَمَنۡ یَّتَوَكَّل۠ عَلَی اللهِ فَهُوَ حَس۠بُه
اور جو شخص اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے
سورة الطلاق 03
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain