اے راحت پہنچانے والی ذات مجھ سے ہمیشہ کے لئے راضی ہوجا۔
اللهم ارزقنا السجود في المسجد االحرام ❤️🕋
اے اللہ ہمیں مسجد حرام میں سجدہ کرنے کی توفیق عطا فرما " آمین یا رب العالمین





ماحول جیسا بھی ہو اگر آپکی تربیت اور سوچ اچھی ہے تو کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
💯





اے پروردگار! میرے معاملات آپ کے ہاتھ میں ہیں، لہٰذا اپنی حسن تدبیر سے ان کا بہتر انتظام فرما دیں۔
ameeeen
*ہماری زندگیوں میــــں ... بہتــــــــ سی چیزیں ... ایسی بھی ہوتی ہیــــــــں ... جن کو دیکھنے کے لیے ... آنکھوں کی نہیــــں ... بلکہ احســــــــاســــــــں کی ضرورت ہوتی ہے .........!!!*
ڈگریاں تو تعلیم کے اخراجات کی رسید ہے
علم وہی ہے جو کردار سے جھلکتا ہو✨
زندگی کے کچھ حسین لمحات یوں ہی گزار جاتے ہیں
رہے جاتی ہے یادیں اور انسان بچھڑ جاتے ہیں
بچھڑ جاتے ہیں کچھ دوست اس طرح
کہ پھر واپس آنے کی امید نہیں ہوتی🥀



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain