پیاری گڑیا یہ پردہ ہر کوئی نہیں کرسکتا ! رب کی آیتوں کے مطابق ہر کوئی نہیں ڈھل سکتا! لوگوں کے طعنوں کو ہر کوئی نہیں سہہ سکتا! رب کیلئے صبر کاجام ہرکوئی نہیں پی سکتا! رب کی چاہت میں خود کو ہر کوئی نہیں چھپا سکتا!, یاد رکھو! اے اسلام کی شہزادی! قرآن کے مطابق پردہ ہر کوئی نہیں کرسکتا! یہ تو صرف وہی عورت کرسکتی ہے جو رب کی محبت کی طالب ہو، قرآن سے ملتی جسے راحت ہو، جو بہادر ہو..... جس میں لوگوں سے لڑجانے کی ہمت ہو.... جس میں صبر کرنی کی طاقت ہو..... جو خاص ہو...... بہت خاص..اللہ جسے چاہے ہدایت دے دے۔❤️
وہ شخص زندگی کی کوئی جنگ نہیں هار سکتا جوبرداشت کرنے کا هنرجانتاهو, زندگی آسان کہاں ھوتی ھے زندگی کوتوآسان بنایا جاتاھے, کچھ صبرکرکےکچھ برداشت کرکے اوربہت کچھ نظراندارکرکے... ....
*سال گُزر جاتے ہیــــــــں ... اپنے چلے جاتے ہیــــــــں ... اور اگر کُچھ باقی رہتا ہے ... تو وہ ہیــــــــں یادیں ... اسلئیے دِلوں میــــں محبتـــــــــــــــــوں کو قائم رکھیں .........!!!*
*بعضــــــــں اوقات ہمیــــــــں ... ایک لمحے کی قیمت ... تب تک معلوم نہیـــــــــں ہوتی ... جب تک وہ یاد میــــں ... تبدیل نہیـــــــــں ہو جاتا ......!!!*