"وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے"!🌸❤️
"اگر آپ خود کو خوش نہیں رکھ سکتے تو آپ دوسروں کو کبھی خوشی نہیں دے سکتے"!🌸❤️
کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کر
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے♥️
تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں مطلب سے نہیں ✨💯👑
بغیر مطلب کے یہاں دلاسے بھی نہی ملتے
لوگ یہاں دل میں بھی دماغ لئے پھر تے ہیں