Maturity is realizing.
جگہ لینے والا نہیں جگہ دینے والا ظالم ہوتا ہے۔۔
looking at someone who has lost his spark and realizing:
کیسے کیسے دل مر جاتے ہیں نا دکھ سے۔۔!
Har chez eak had mai achi lagt hai.
پھول کثرت سیرابی سے بھی مر جاتے ہیں۔۔۔
مرہم بس آسمانی اچھے ہوتے ہیں🌻🍂
سلف صالحین کہتے تھے:
جب ہم نماز کے لیے آتے تھے، تو دنیا کو اپنے جوتوں کے ساتھ اتار دیتے تھے!
ہمارا رانجھا کنجر نہیں تھا۔۔
ہم نے ہی کنجر کو رانجھا بنایا ہوا تھا۔۔
💀🔥🔪
peace of mind after reading this:❤️
"جنت میں کوئی کسی کا دل نہیں توڑے گا"
*تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے...!!!*
کس قدر خوبصورت تسلی ہے نا۔۔۔🫀🌸
*قَالَ لَا تَخَافَآ﴿ؕ٣٦﴾*♥️🌸
اللہ نے فرمایا: ڈرو نہیں۔۔۔
*اِنَّنِیْ مَعَکُمَآ ﴿ؕ٣٦﴾*🌸🥹
میں تمہارے ساتھ ہوں۔۔۔
*اَسْمَعُ وَاَرٰی﴿ؕ٣٦﴾*🤍😌
سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔۔۔
*(سورۃ طٰہ:٣٦)*🤍

کس قدر خوبصورت تسلی ہے نا۔۔۔🫀🌸
*قَالَ لَا تَخَافَآ﴿ؕ٣٦﴾*♥️🌸
اللہ نے فرمایا: ڈرو نہیں۔۔۔
*اِنَّنِیْ مَعَکُمَآ ﴿ؕ٣٦﴾*🌸🥹
میں تمہارے ساتھ ہوں۔۔۔
*اَسْمَعُ وَاَرٰی﴿ؕ٣٦﴾*🤍😌
سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔۔۔
*(سورۃ طٰہ:٣٦)*🤍
"your life is the product of your thoughts"
..The happiest woman in the world..
دانستہ چھوڑ جاؤں گی میدان ۔۔۔۔اور تم
ہارے ہوئے رہو گے ، اگر جیت بھی گئے۔۔
Ye "good morning". Kia hta hai...
" Savero ka mere tu Suraj lagee"
Bola karo♥️☺️
I am just tired of this duniya but then there are your eyes, ahhh 🫀
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟
میں خود کو خود میں گم رکھتی ہوں
ہر شخص کو قابلِ کلام نہیں سمجھتی
جس سے اکثر خار کھائے اس میں بہت سی خوبیاں ہوتی ہیں۔
کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانا ہے!
عکس رہزہ رہزہ ہے اور آئینہ محفوظ ہے ۔
In English say:
"Out of all people you misunderstood me"
In Urdu:
انہیں میری باتیں اب سمجھ نہیں آتی جو میری خاموشی کی تفسیر لکھا کرتے تھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain