خود کو آباد رکھو لاڈلی ! کیونکہ مرجائے ہوے پھولوں کا کوئی خریدار نہیں ہوتا۔۔۔
🥀🥀🥀🥀
At this stage, I realize why our elders used to say:
”جانے دو”
Because they knew that:
دل میں رکھی باتیں، دل کو پتھر بنا دیتی ہیں۔۔
I used to think that communication was everything .
کہ بات کرنا مسلوں کا حل ہے
لیکن پھر میں نے محسوس کیا ۔۔۔کہ communication نہیں understanding مسلوں کاحل ہے
Baz oqat Tum "BAAT" karty ho to dosry ko "shor" sunai deyta hai.
...
مان توڑنے والوں کے لیے اتنا کافی ہے کہ انہیں تحفے میں خاموشی دی جائے۔۔
کیا یہ عجیب نہیں کہ ہم ان باتوں پہ سب سے کم بات کرتے ہیں جن کے بارے میں ہم سب سے زیادہ سوچتے ہیں؟
تخیر سے دیا گیا جواب گفتگو کےلطف کو قتل کر دیتا ہے۔۔۔
Learn to call people ," colleague ,schoolmate, co-worker neighbors etc
ہر کوئی دوست نہیں ہوتا۔
Maturity is realizing.
جگہ لینے والا نہیں جگہ دینے والا ظالم ہوتا ہے۔۔
Maturity is realizing.
جگہ لینے والا نہیں جگہ دینے والا ظالم ہوتا ہے۔۔
looking at someone who has lost his spark and realizing:
کیسے کیسے دل مر جاتے ہیں نا دکھ سے۔۔!
Har chez eak had mai achi lagt hai.
پھول کثرت سیرابی سے بھی مر جاتے ہیں۔۔۔
مرہم بس آسمانی اچھے ہوتے ہیں🌻🍂
سلف صالحین کہتے تھے:
جب ہم نماز کے لیے آتے تھے، تو دنیا کو اپنے جوتوں کے ساتھ اتار دیتے تھے!
ہمارا رانجھا کنجر نہیں تھا۔۔
ہم نے ہی کنجر کو رانجھا بنایا ہوا تھا۔۔
💀🔥🔪
peace of mind after reading this:❤️
"جنت میں کوئی کسی کا دل نہیں توڑے گا"
*تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے...!!!*
کس قدر خوبصورت تسلی ہے نا۔۔۔🫀🌸
*قَالَ لَا تَخَافَآ﴿ؕ٣٦﴾*♥️🌸
اللہ نے فرمایا: ڈرو نہیں۔۔۔
*اِنَّنِیْ مَعَکُمَآ ﴿ؕ٣٦﴾*🌸🥹
میں تمہارے ساتھ ہوں۔۔۔
*اَسْمَعُ وَاَرٰی﴿ؕ٣٦﴾*🤍😌
سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔۔۔
*(سورۃ طٰہ:٣٦)*🤍

کس قدر خوبصورت تسلی ہے نا۔۔۔🫀🌸
*قَالَ لَا تَخَافَآ﴿ؕ٣٦﴾*♥️🌸
اللہ نے فرمایا: ڈرو نہیں۔۔۔
*اِنَّنِیْ مَعَکُمَآ ﴿ؕ٣٦﴾*🌸🥹
میں تمہارے ساتھ ہوں۔۔۔
*اَسْمَعُ وَاَرٰی﴿ؕ٣٦﴾*🤍😌
سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔۔۔
*(سورۃ طٰہ:٣٦)*🤍
"your life is the product of your thoughts"
..The happiest woman in the world..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain