Damadam.pk
n@d@n_mund@'s posts | Damadam

n@d@n_mund@'s posts:

n@d@n_mund@
 

╮⊰★Y.A ★⊱╭
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ہنسی کو اپنی سُـن کے ایک بار میں بھی چونک اُٹھا
یہ مجھ میں دُکھ چھُپانے کا کمال کیسے آگیا

n@d@n_mund@
 

مٹی سے پھر مٹی پر اور پھر مٹی میں
اوقاتِ انسان یہ ہے تو پھر مغروری کس بات کی۔

n@d@n_mund@
 

معذرتیں بھی تہوار بن کہ آتی ہیں
وگرنہ اپنے کیے پہ کوئی نادم نہیں 🔥💯

n@d@n_mund@
 

ہن موسم آ گیا تھریشراں دا۔۔۔🤗
ہن عاشق دھوڑو دھوڑ ہوسن۔۔۔🥳😍

n@d@n_mund@
 

Jb bnda apnu sa tang ho k gum nam zindge jeta to us mn alag he maza ha jeny ka

n@d@n_mund@
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔😂😫😩😜

n@d@n_mund@
 

پورا دکھ اور آدھا چاند
ہجر کی شب اور ایسا چاند
دن میں وحشت بہل گئی
رات ہوئی اور نکلا چاند
کس مقتل سے گزرا ہوگا
اتنا سہما سہما چاند
یادوں کی آباد گلی میں
گھوم رہا ہے تنہا چاند
پروین شاکر

n@d@n_mund@
 

"اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ بہت زیادہ چل رہا ہے😳تو جلدی سے سر کا دروازہ بند کرلیں کہیں چلتے چلتے باہر ہی نا نکل جائے"😝😝

n@d@n_mund@
 

کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ…

n@d@n_mund@
 

توں شاکر اصلوں کملاں ایں
بھلا نانگ وی کہں دے یار ہوندن

n@d@n_mund@
 

کوئ ہووے جیہڑا آکھے ہا
تیڈا عید دا جوڑا میں گھنساں

Saifal maluk lake
n  : Saifal maluk lake -