مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "
✨دنیا کا سب سے اچھا گفٹ وقت ہوتا ہے_____✨🔥
✨کیوں کے آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہو تو _____✨🔥
✨آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہیں _____✨🔥
✨جو کبھی لوٹ کر نہیں آتا_______✨🔥
🔥______________🔥
لڑکا نہیں چاہتا کہ اس کی بہن رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے
🦋تلخ حقیقت🦋😏🔥👈
" اوقات "
اوقات کسے کہتے ہیں..؟
کیا ہے ہم سب کی اوقات..؟
مٹی..؟
مٹی نے مٹی ہو جانا ہے
تو پھر غرور کس بات کا..؟
اکڑ کیسی..؟
آنے والی سانس کے لئے
ہم محتاج ہیں سوہنے رب کے
نہ پیدا ہوئے اپنی مرضی سے
نہ موت پہ اپنا اختیار
یہی ہے ہماری اوقات..!
استغفر اللہ🔥🔥🔥👈☝
دکھ دینے والے سے #محبت کرو__
لیکن محبت کرنے والے کو #دکھ نہ دو___💘
کیونکہ....
ساری کائنات کے لئے تم #ایک ہو___🍂🌷
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری #کائنات ہو___💞❤
💕🍃🌹🍃💕
💕.•°``°•.¸.•°``°•.💕
💕( ) 💕
💕`•.¸ 💗 ¸.•` 💕
💕° •.¸¸.•° 💕
💕💕
💕 💕🍃🌹🍃💕
💕.•°``°•.¸.•°``°•.💕
( ) 💕
💕`•.¸ 💗 ¸.•` 💕
💕° •.¸¸.•° 💕
💕💕
مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے 😏🔥💔
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
میں نے جتنا تجھے پسند کیا
تو تھا نہیں اتنے کمال کا۔۔🔥🔥😏
زندگی کو ایسا بنا دے #میرے_____مولا
#خوشی ملے تو #سجدہ______کروں
غم ملے تو #صبر کروں🤲🏻🤲🏻❤
ابھی ابھی میں نے بیٹھ کر سوچا کہ...!!!
کیوں نہ لیٹ کر سوچا جاۓ...!!!😆🔥🤭😂🤣
امریکا کے دو سائنسدان بیہوش ہوگئے 😇😇
جب انہیں پتہ چلا کہ🤨🤨
دیگچی چاٹنے سے شادی میں بارش اور آندھی طوفان آتے ہیں😊🥺😳😂🤣
💞🥀👑 👑🥀💞
___________☘️💯🍂🔗💦
✅🍁
,,کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں انکی چالاکیاں ☺️💔سمجھ میں نہیں آتی، 🍂🌿
لیکن ہم خاموشی سے انکو خود کی نظروں سے گِرتا ہوا💯 دیکھ رہے ہوتے ہیں🙂🥀☘️
وہ ایک عارضی سا تعلق
روح کی دھجیاں اوڑادیتا ہیں 😢😭💔
محبت چھوڑ دی ہم نے...!
یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روۓ
کئی راتیں نہیں سوئے
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کہ تم جو لوٹو گے
ہمیں تبدیل پاؤ گے
بہت مایوس ہوگے تم
اگر تم پوچھنا چاہوں
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لو غور سے جاناں
پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے
وفا پر اب بھی قائم ہیں
محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قدم قدم پہ نئے لوگ منتظر ہیں مگر ❤️
ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں🥀
ہمیشہ اتنا خوش رہو کہ دنیا پریشان ہو جائے۔✨🥀
*وہ میری قسمت میں نہیں یہ سناے لوگوں سے🥰*
*پھر سوچتا ہوں قسمت خدا لکھتا ہے لوگ نہیں😍*
کوئی بھی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ہیں اور صرف وقتی کشش ہوتی ہے اور وہ وقت کے ساتھ ختم ہو جاتی ہے آگر کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو نا تو تب بھی یقین مت کیجیے گا خود کو غلطی سے بھی کسی کی ذات کا عادی نہ بنائیں کیونکہ لوگ لمحوں میں بدل جاتے ہیں💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain