Damadam.pk
naagin.hu.ma's posts | Damadam

naagin.hu.ma's posts:

naagin.hu.ma
 

meri taraf sy sab ko Chand rat Mubarak hu ♥️♥️

میں اب عادی ہو چکا ہوں غموں کا  💔
مجھے۔  اتنا  ستایا  ہے  کسی  نے 🫠
n  : میں اب عادی ہو چکا ہوں غموں کا 💔 مجھے۔ اتنا ستایا ہے کسی نے 🫠 - 
naagin.hu.ma
 

تیری آواز بھی میسر نہیں 😢
اور دن بھی عید کے قریب ہے💔

Beautiful People image
n  : فرصت کی محبتوں پر اعتبار نہیں کیا کرتے💔 - 
یہ خدا کی خدائی سے بے خبر لوگ.!!
کیا جانیں دل توڑنے کی اذیت..!!
____💔
n  : یہ خدا کی خدائی سے بے خبر لوگ.!! کیا جانیں دل توڑنے کی اذیت..!! ____💔 - 
اداوں کی بات کرتے ہو صاحب !!👀
اب ہم دعاوں سے بھی نہیں ملیں گے💔
n  : اداوں کی بات کرتے ہو صاحب !!👀 اب ہم دعاوں سے بھی نہیں ملیں گے💔 - 
*❤مانا کہ تیرے حسن کے چرچے بهی بہت ہیں ❤👉*
  .  .  .  .    .   .  . 
*❤مگر ہم بهی وہ پهول ہیں جو ہر باغ میں نہیں ملتے🔥🔥*
n  : *❤مانا کہ تیرے حسن کے چرچے بهی بہت ہیں ❤👉* . . . . . . . *❤مگر - 
naagin.hu.ma
 

لڑکیوں کے لیے ایک پوسٹ 😥
سنو .. میں عورت ذات ہوں ، میں دل دُکھنے پر راتوں کو گلیوں میں نہیں پھر سکتی ، میں تمہارا درد سگریٹ کے دھو یں میں نہیں اُڑا سکتی ، تمہارا غصہ گھر والوں پر نہیں اُتار سکتی ، مجھے تو رونے کے لئے بھی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے ، تاکہ میرے آنسو تکیے میں سما سکیں ، میرے اندر سب ٹوٹ رہا ہو پھر بھی مجھے سب سے ہنس کر بات کرنی ہوتی ہے ، ہم مڈل کلاس لڑکیاں اپنی پسند نہیں بتا سکتی ، ورنہ ہمارے ماں باپ کی عزت نہیں رہتی ، یہاں تک کے ہم اپنی مرضی سے مر بھی نہیں سکتیں ، ہم پر تب بھی الزام لگا دیا جاتا ہے ، بد کردار تھی کچھ غلط کر کے مر گئی ... 🙂💔