منافقوں کے اپنے اپنے ڈیرے ھیں۔۔۔۔تیرے منہ پے تیرے ھیں اور میرے منہ پے میرے ھیں
خدا کی مرضی بول کر بچھڑ گیا ۔۔۔۔۔اک شخص خدا کے نام پے فریب کر گیا
مجھ سے تعلق پرانا ھو گیا تھا ۔۔۔۔اس لئے چھوڑ دیا گیا مجھے
Sacha pyar q nhi milta..?????
Sajan hundy nashyaa wargy ....ty nashy chadny sokhy ni
ﺳُﻮﻟﯽ ﺍُﺗﮯ ﭼﮍﮬﻨﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ..
ﺷﺎﻡ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﻣﺮﻧﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ..
ﻣُﻨﮧ ﺗﮯ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺪﺍ ..
ﯾﺎﺩ ﺩِﻻﮞ ﻭﭺ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ..
ﺷﻤّﻊ ﺩﺍ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ..
ﻭﺍﻧﮓ ﭘﺘﻨﮕﺎﮞ ﺳﮍﻧﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ..
ﻏﯿﺮﺍﮞ ﻧﺎﻝ ﺗﮯ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﺩﺍ ..
ﻧﻔﺲ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻝ ﻟﮍﻧﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ..
ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺎﺭُﻭ ﺑﻦ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺍﮮ ..
ﻋﺸﻖ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺗَﺮﻧﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ..
ﻧﺎﮞ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺩﺍ ﮐﻢ ﺍﯾﮟ ..
ﺳِﺮ ﭘﯿﺮﺍﮞ ﺗﮯ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ..
ﺟِﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﻧﻮﮞ ﯾﺎﺭﻭ ..
ﯾﺎﺭ ﺩﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﮨﺮﻧﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!❤
کہیں پھسل ہی نا جاؤں
تیرے خیالوں میں چلتےچلتے.!
اپنی یادوں کو روک میرے شہر میں بارش کا سماں ہے .!
اس عید تے جانی کرونا ہے .!!!
تینوں سوٹ دے بدلے ماسک دیساں .!!
میں بری ہوں میں مانتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔مگر میں آپ کو بھی جانتی ہوں
اتنا قریب آ گیا تھا وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگا کے میرا ھی ھے
وعدوں کا وہ ادھورا لڑکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روزے پورے رکھے گا
Suno.....wqt ek jasa nhi rehta....wo hud b roty hn ...jo dosro ko rolaty hn
Today nabeeha's birthday....so plzzzz give lots of best wishes
اب نہیں کوئی بات خطرے کی..!
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ھے..!
Ma to smji thi anmol ha teri hsti......tu bika howa soda ha mjy malom na tha
حد سے زیادہ قربت فاصلے بڑھا دیتی ھے
اداس ھیں پر ہنستے ھیں۔۔۔۔بس یھی ھے زنرگی اپنی
*بڑے عجیب سے لہجے میں بات کرتے ہو*
*ہیں چھوڑ جانے کی ساری نشانیاں تم میں۔*
دنیا بھر میں ابھی تک کرونا وائرس کی کوئی ویکسین / کیور یا اینٹی نوڈ نہیں بن سکا لیکن سائنسدان یہ بات جان چکے ہیں کہ کرونا سب سے زیادہ ان لوگوں کو متاثر کر رہی ہے جنکے جسم کا قدرتی مدافعتی نظام (ایمیون سسٹم) کمزور تھا ۔۔ جہاں ڈاکٹر قرنطینہ کا مشورہ دیتے ہیں وہاں وہ ایسی غذاؤں کے استعمال کا مشو
رہ بھی دیتے ہیں جن سے قوت مدافعت طاقتور ہو کر بیماریوں اور انفیکشنز کو ختم کرۓ۔۔
قوت مدافعت بڑھانے میں غذائوں کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے۔ کچھ اہم غذائیں ایسی ہیں جن کے استعمال سے فوراً قوت مدافعت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ اگر جسم میں قوت مدافعت ہوتو کوئی بھی بیماری اور انفیکشن آسانی سے آپ پر حملہ آور نہیں ہو سکتا ۔
زیل میں جند گھریلو غذائیں ہیں جنکے استعمال سے آپ قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں
یخنی
یخنی ق
تم پر جچتی ہی نہیں ______ شرمندگی..!!
اپنی نظریں اٹھاؤ ______ جاؤ معاف کیا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain