×°•🌸🔥✨
" اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
فیصلہ کر لیا - میرے دل نے
بس تمہارے ہی دل میں رہنا ہے ..❤️
#

ماں میرے بال بکھرنے بھی نہیں دیتی تھی🙂
زندگی تو نے میرا حال ہی بگاڑ دیا💔
"ٹھیک ہوں" یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں لیکن "پریشان ہوں" یہ کہنے کے لیے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے۔۔!💯
لوگ کہتے ہیں...!!
سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں، میں اِک عرصے سے خاموش ہوں اور وہ برسوں سے بے خبر...🙂🖤
#
وفا مرد یا عورت میں نہیں ہوتی 🌸
وفا فطرت اور تربیت میں ہوتی ہے ❤️🥺
# 💥

👈🏻چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم_ البدل نہیں ہوتا وہ دوبارہ کبھی بھی نہیں ملتے۔🍁
💫_زندہ انسانوں کی قدر کریں۔_♡
*`° دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے مگر مجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پھٹ جائے*✨💯😇 ۔💔
*جب کوئی دل کے دروازے پر دستک دے، تو دروازہ فورا مت کھولا کریں- کچھ لوگوں کی عادتیں بچوں جیسی ہوتی ہیں-دستک دےکر بھاگ جاتے ہیں_____* ✨😇♥️💯🥀
"♥️🔐🌎〽️"_____//
*"کہ تیرے ساتھ ہونے سے زندگی حسین لگتی ہے!_ "🌎♥️
💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔
*مشورہ بہت سستا ہے ایک سے*
*مانگو دس لوگ دیں گے اور*
*مدد مہنگی دس سے مانگو*
*تو کوئی ایک دیتا ہے*❣️🌹💕🪷❤️🍁🍃🌷🦋🥀🌺❣️🌹🌼💞
گھر کے مقابلے میں دروازہ چھوٹا ہوتا ہے دروازے کے مقابلے میں تالا چھوٹا ہوتا ہے اور تالے کے مقابلے میں چابی چھوٹی ہوتی ہے لیکن وہ چھوٹی سی چابی پورے گھر کو کھول سکتی ہے اسی طرح ایک پائیدار اور اچھی سوچ بڑے بڑے مسائل کو حل کر سکتی ھے❤*🌼💕🦋❣️🌺🌷❤️🪷🌻💫🌹🥀
پہلے لگتا تھا صرف تُم ہی دُنیا ہو،،،❣️
اب سمجھ آیا تُم بھی دنیا ہو💔
____انسان کی سب سے خطرناک ایجاد "عارضی تعلقات" ہیں✨🖤
_🥀✨
💔
*لوگ نفسياتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وه جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے ،منہ پھیر لیتے ہیں ،دلچسپی نہیں لیتے - 🔥🖤*
*•___√🥀🕊️✨*
کسی کی راہ میں نا حق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ..... اسکی تو صرف دنیا خراب کر رہے ہیں لیکن.... آ پ اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں.
*محبت کرنے سے پہلے کسی کے ساتھ ایک عرصہ ریلیشن میں گزارنے سے پہلے اپنے گھر والوں اپنے ماں باپ سے پوچھ لیا کریں وہ بھی راضی ہوں گے یا نہیں ایک عرصہ گزارنے کے بعد یاد آتا ہے کہ ماں باپ نہیں مان رہے تو ان کی فرمانبرداری میں ایک جیتے جاگتے انسان کو عمر بھر کے لیے
زندہ مار دیا جاتا ہے اور خود فرمانبرداری سے ایک نیا رشتہ نبھانے چل پڑتے* ہیں..... 🖤🥀 ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain