🌸*حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون* 💯🌺 🌸*ہم سوۓ حشر چلیں گے شاہ آبدار کے ساتھ*🌺 🌸*قافلہ ہو گا رواں قافلۂ سالار کے ساتھ*🌺 🌸*یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ*🌺 🌸*کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار سے*🌺 🌸*اے مظہر ہم بھی سنیں گے کوئ نعتیں رنگیں* 🌺 🌸*گر ملاقات ہو گئ شاعر دربار کے ساتھ*🌺🏵️🌸