یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھا کرتے ہیں
جیسے اٹھتے ہیں جوانی میں جنازے💔
سبھی اچھے ہیں."🔥
غالب
بس خدا بُرا وقت نہ لائے."🔥
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
#جون
پاٸل کی آواز کتنی پیاری
لگتی ہے نا💕
یہی آواز رات کو دو بجے
آۓ تو😳😳
بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...
کاش کو ئی اپنا بھی ہوتاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی *تکلیف* ہو تی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain