if you want buy without looking price......
so work without looking at the watch ⌚✌️
شاخ سے جو گر جائے🔥
ہم وہ پتے نہیں۔۔۔۔۔۔
ان آندھیوں سے کہ دو اپنی اوقات میں رہیں 🙄🔥🔥
تم نے آنکھیں دیکھیں ہیں
مرشد
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے 🔥💔
وہ جو ذہن تک کو تسلیم تھا
نظروں تک سے گر گیا ہے
جو کہتا تھا کہ اپنی حد میں رہو
وہ اپنی حد سے گزر گیا ہے 🔥
وہ جو کہتے ہیں نہ کہ🔥
کبھی نہیں چھوڑیں گے 🖤
یقین مانو لمبی لمبی چھوڑتے ہیں 🔥💔🖤
اب نہ آئے گا تیرا ذکر داستان میں🔥🔥
آگے کہانی بدلنے والا ہوں میں 🔥💔
صبح کی تخت نشینی شام کو مجرم ٹھہرے 💔💔
ہم نے پل پل یہاں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے 🔥
کسی نے پوچھا محبت یا چاے 💕💕💕
ہم نے کہا محبت کے ہاتھ کی چائے 💞❤️☕
وہ مجھے یاد کرتا ہے
فقت فرصت کے لمحوں میں
یہ الگ بات ہے کہ اسے
فرصت نہیں ملتی 💞💕