ابوبکر تيرى رفاقت پے سلام
عمر تيرى جرأت پے سلام!
عثمان تيرى حيا پے سلام!
على تيرى شجاعت پے سلام
معاو يه تيرى عظمت پے سلام
ميں نوکر صحابه دا
ميں نوکر صحابه دا
.صحابه کا جو غلام هے
همارا وه امام هے!
شان صحابه زنده باد!
36 ہزار* منکرین ختم نبوت کے سر اتار دیے صحابہ نے،
1200 صحابہ شہید ہوگئے!
آج لوگوں نے ختم نبوت کے مسئلے کو بچوں کا کھیل سمجھا ہوا ہے۔۔۔
لوگ ہمیں درس دیتے ہیں کہ قادیانیت کےحوالےسے نرم بات کرو
*تم صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے ذیادہ دین*
*جانتےہو کیا؟؟*
قادیانی کل بھی کافر تھے،آج بھی کافر ہیں اور اس وقت تک کافر ہی رہیں گے جب تک کہ وہ جھوٹے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ماننے کی بجائے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتے
قادیانیت مردہ باد،ختم نبوت زندہ باد
خدا ہر اُس شخص کی نسلیں برباد کرے جو ظاہری اور باطنی طور پر قادیانیت کی مدد اور اُسے تحفظ فراہم کرتاھے
اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱
اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔
🙏آپ سے درخواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔
اللہ راضی ہوجائے گا۔🙏
ضرور پڑھیں۔۔۔📩
عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔
اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔
Ramzaan ky babarkat mahiny main ghlt r fahaashi py mabni post lagany sy guraiz karain ..........
Shukria
*🖌️اس رمضان کچھ الگ کریں۔*
دو،تین، چار، پانچ قرآن کی ریس کی بجائے *قرآن کو سمجھیں رب کیا کہہ رہا ہے* کسی دورہ قرآن کو جوائن کرکے، خود ترجمہ تفسیر پڑھ کر۔
نمازوں میں ہاتھ باندھ کر، فرماں بردار غلام بن کر کھڑے ہوں۔ اس رب کے سامنے جھک جائیں، *اسکے سامنے ناک رگڑیں۔*
⛲نماز کا ترجمہ ضرور یاد کریں۔
*⛲سورہ فاتحہ کو ضرور سمجھ کر پڑھیں۔ کیونکہ جب یہ ہم پڑھتے ہیں تو اللہ تعالی ہمیں جواب دیتے ہیں۔*
🟡زکوة (یا صدقات) ادا کریں تو رب سے دعا کریں تو قبول کر،
*تیرا ہی دیا ہوا تھا۔ تیرے حکم پر تیری راہ میں دے دیا میرے رب۔*
*🟢خوب خوب دعائیں مانگیں۔*
مصلے پر بیٹھ کر بھی، تاکہ concentration رہے۔ *بھکاری بن کر مانگیں، اپنائیت سے*
Next
*فیشـــن* چاہـے جتنـا بھـی
*خـوبصــورت* لگـے مگـر وہ
*پـردے* اور *شـرم و حیـا* سے
زیـادہ *خـوبصـورت* نہیـں ہوتـا
*ہم ہندوؤں کے ساتھ کھانا سخت نا پسند کرتے ہیں لیکن ان کی رسومات تیل، مہندی، ابٹن، گوڈا پھڑائی ناچ گانا، جہیز دینی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں*
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
ﺭﻭﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻧﺎﺍﻣﯿﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻧﺎﺍﻣﯿﺪﯼ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﯾﮯ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺁﺱ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺗﺎ ﯾﮯ ﺟﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﺗﻮﻗﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
مالك دوجہاں آپکو تمام رنج و افکار سے محفوظ رکھے ، صحت عطا فرماۓ، کامیابی سے نوازے اور ھمیشہ خوش رکھے
آمین.
*صبح بخیر*
🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱
جب تم *سکـون* کی کمی
*محسـوس* کرو تو *تـوبہ
کرو کیونکہ *انسـان* کے
*گنـاہ* اسے *بـے چیـن* رکھتـے ہیں
ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﻦ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﮨﮯ
ﺍﺑﻮ ﻃﻔﯿﻞ ﻋﺎﻣﺮ ﺑﻦ ﻭﺍﺛﻠﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﮐﺮﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺟﮩﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮ ﺋﯽ ﺭﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎﯾﺎ ﮨﻮ ۔ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﺎﺭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮ ﻣﺎ ﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮ ﭼﮭﺎ : ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ! ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ؟
ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮ ﻣﺎ ﯾﺎ :
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﭘﺮ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﮯ،
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﻏﯿﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺫﺑﺢ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﮐﺴﯽ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﻮ ﭘﻨﺎﮦ ﺩﮮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ( ﮐﯽ ﺣﺪ ﺑﻨﺪﯼ ) ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻥ ﺑﺪﻻ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﺮﮮ ۔
ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ 5124
رشتوں اور انسانوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا لیکن شرط یہ ہے کہ وہ ہمارے ساتھ مخلص اور پرخلوص ہوں کبھی کبھی بدقسمتی سے خون کے رشتے مطلبی نکل آتے ہیں اور غیر پرخلوص۔
دُنیا کے سب سے بہترین لیڈر خوبصورت
لاجواب ہستی حضرت مـحـــمـد ﷺ ہیں ،
👇
▪جمعہ المبــــــارک▪
*تمام مسلمان بھائی متوجہ ہوں!!!!*
اگر آپکی موبائل سم پر گانا لگا ہوا ہے تو براہِ کرم *رمضان کے مبارک مہینے* سے پہلے اسے بند کر دیں تاکہ انجانے میں کسی *روزہ دار کا روزہ خراب نہ ہو* اور
عام حالات میں بھی اجتناب کریں_*جزاک اللہ*
*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*👇👇👇
(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* پر بھیج دیں.
(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.
(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.
(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* پر بھیجیں.
(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171* پر بھیجیں..!
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❄🌀 تمام دمادم گرلز ❄🌀 یہ جو دمادم گولڈ سٹار ⭐ ہے ۔ یہ حاصل کرنے کے چکر میں پلیز اس میں اپنے ویڈیو مت سنیڈ کریں۔۔ عورت چھپا کر رکھنے کی چیز ہے۔ عورت بے پردہ ہو کر غیر محرم مردوں کے سامنے نہ آئے۔ عورت کے ذمہ یہ ضروری ہے کہ اپنے آپ کو نامحرم مرد کے سامنے آنے سے بچائے ، بے پردہ عورت اللہ کے نزدیک کوئی عزت نہیں رکھتی ۔ لفظ عورت کا. مطلب ہی چھپائی جانے والی کے ہیں! کیا ہم لوگ بطور مسلمان اپنے اخلاقی اقدار کھو کر اتنے بے حس اور بے غیرت ہو چکے ہیں؟
عورت کو اس معاشرے میں اپنے فائدے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔اسے لوگوں کو متاثر کرنے لئے کھڑا کر دیا جاتا ہے ۔اور عورت اپنی عزت کی پرواہ کیے بغیر اس دلدل میں گرتی جارہی .اس طرح🌀 دمادم 🌀پر بهی بے پردگی کو بڑھا کر فحاشی پھیلائی جا رہی ہے
ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﮔﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﺼﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮﯾﻠﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺟﻮﺗﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺨﺶ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮯ، ﯾﻘﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮯ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﻥ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻤﭩﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺩﻧﯿﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺭﺯﻕ ﭼﺎﻟﻮ ﮨﮞﮯ
ﯾﮧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain