Every pain gives a lesson and every lesson changes a person...
وفا اور تُم-----؟؟ خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم---؟؟ الزام بھی اچھا ہے.!___💔🔥
میں حرف حرف لوحِ زمانہ پہ درج ہوں
میں کیا ہوں! میرے ہونے کا مطلب سکھا مجھے
یا مجھ کو اپنا چہرۂ منزل نما دکھا
یا قیدِ صبح و شام سے کر دے رہا مجھے"
اَلْحَمْدُلِلّٰه
اب ایسا کبھی نہیں کہا جائے گا کے پاکستان نے انڈیا کو ورلڈکپ میں کبھی نہیں ہرایا۔۔مبارکباد سب کو
❤
بات یہ نہیں ہے کے زندگی گزارنے کے لیے کوئی نہیں ملتا، مل جاتا ہے مسلہ صرف یہ ہے کے جو دل مانگتا ہے وہ نہیں ملتا🥀🖤
#___
کوئی محور رقص ہے تو کوئی گم ہے خیال یار میں
یہ عشق کے رنگ ہے کچھ نہیں کسی کے اختیار میں
مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں🍂
گُم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں..🥀 🥀✨
مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں🍂
گُم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں..🥀 🥀✨
فنا فی العشق کہاں؟ _____چاہتوں کی بات کہاں
عطائے ربّی ہے______جس کاچناؤ ہو جائے✍️
Good evening
بس ایک تُو هی تو رہ گیا هے
جہاں سارا تو کهو چُکا هوں
تجهے بهی اپنی اَنا میں آ کر
خفا کروں گا، تو کیا کروں گا ؟
محسن نقوی
دل مضطر کو سمجھایا بہت ہے،،💞💕
مگر اس دل نے تڑپایا بہت ہے 😢😢
قیامت ہے یہ ترک آرزو بھی 😢🦋🌹
مجھے اکثر وہ یاد آیا بہت ہے🖤🖤
رہے ہستی کے اس جلتے سفر میں
تمھاری یاد کا سایہ بہت ہے 🍀🌿
تبسم بھی حیا بھی بے رخی بھی
یہ اندازے سفر بہا یا بہت ہے 🦋🦋🍀🌹🥀☘️🍀🌿
،🍀🌿🦋🦋🌹🖤
دل مضطر کو سمجھایا بہت ہے،،💞💕
مگر اس دل نے تڑپایا بہت ہے 😢😢
قیامت ہے یہ ترک آرزو بھی 😢🦋🌹
مجھے اکثر وہ یاد آیا بہت ہے🖤🖤
رہے ہستی کے اس جلتے سفر میں
تمھاری یاد کا سایہ بہت ہے 🍀🌿
تبسم بھی حیا بھی بے رخی بھی
یہ اندازے سفر بہا یا بہت ہے 🦋🦋🍀🌹🥀☘️🍀🌿
،🍀🌿🦋🦋🌹🖤
وہ مُجھ سے پوچھنے لگے کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟
میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر....
نہر کا کنارہ ہو
ساتھ تمہارا ہو
چائے کی پیالی ہو
جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو
ہاتھوں میں تمہارے ہاتھ ہو
اور محبت کی بات ہو
تم میرے لیے جو پھول لاؤ
لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو
کائنات بھی جس پر رشک کرے
تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو.......❤😍 دل ،،خوب صورت احساس ،،،💖🍀💓🌿🌱🌹🦋🍀❤️❤️
🌷
🌹طبیب یوں کوشش نہ کر
تجھے کیا خبر میرے درد کی🌹
🌹تو عشق کر،،پھر چوٹ کھا
پھر لکھ دوا میرے درد کی🌹
Hi how r u
I am fine
Chalty Hyn Daby Paa'on Koi Jaag Na Jae,
Ghulami K Aseero'n Ki Yahi Khaas Ada hy,
Hoti Nhi Jo Qaum Haq Baat Pe Yakja,
Us Qoum K HAKIM Hi Bus
Us Ki Saza hyn..!
نہ کرمحبت تیرے بس کی بات نہیں،
جودل محبت کرتا ہے وہ دل تیرے پاس نہیں،
اگرمیں بادشاہ ہوتا تو قانون محبت کا بنا دیتا،
دو دلوں کو جدا کرنے والوں کو سزائے موت سنا دیتا،
مجھے نفرت تھی اس تیسرے سے 🥀🥀
پھر پتا چلا کہ وہ تیسرا مین ہی ہو🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain