اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے.
کشتیاں جلا کے آئے ہیں واپس جانے کی بات مت کرنا⏳⏳
سر کٹانا تو خیر ممکن ہے سر جھکانے کی بات مت کرنا❤❤
لوگوں کا کیا ھے ! لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر بھی داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں
ہم تمہیں زندگی بنا رہے تھے♥️
جب تم ہمیں پاگل بنا رہے تھے✨
اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئ تو :
ہم جیسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ملینگے✌
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو..
ہوا کو اور بھی کچھ تیز کر گئے ہیں لوگ
چراغ لے کے نہ جانے کدھر گئے ہیں لوگ
سفر کے شوق میں اتنے عذاب جھیلے ہیں
کہ اب تو قصد سفر ہی سے ڈر گئے ہیں لوگ
دھواں دھواں نظر آتی ہیں شہر کی گلیاں
سنا ہے آج سر شام گھر گئے ہیں لوگ
جہاں سے نکلے ہیں رستے مسافروں کے لئے
مکان ایسے بھی تعمیر کر گئے ہیں لوگ
کبھی کبھی تو جدائی کی لذتیں دے کر
رفاقتوں میں نیا رنگ بھر گئے ہیں لوگ
ملال ترک تعلق نہ جانے کیا ہوتا
خیال ترک تعلق سے مر گئے ہیں لوگ
غرور تند ہواؤں کا یوں بھی توڑا ہے
چراغ ہاتھ پہ رکھ کر گزر گئے ہیں لوگ
کوئی جواب نہیں فکر کی بلندی کا
زمیں پہ رہ کے بھی افلاک پر گئے ہیں لوگ
قریب تھے تو فقط واسطہ تھا آنکھوں سے
جدا ہوئے ہیں تو دل میں اتر گئے ہیں لوگ
مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے
بھری رہتی تیرے کپڑوں سے الماری ہماری
جواد شیخ
خلاف ورزی؟ ہماری مرضی
شباب ناپے بزرگ درزی
کریں گے عاشق وصال فرضی
مری جاناں نہ سمجھے عرضی
غزل خلائی خیال ارضی
جہاں گئی وہ زمین لرزی....!!
اکتوبر کی راتیں
محبت کے شروع والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں
ہلکی....پرنم.....اور اداس!!🖤🥀
بعد میرے کوئی مجھ سا نہ ملے گا تم کو
خاک میں کس کو ملاتے ہو یہ کیا کرتے ہو
ہو نہ جائے کہیں دامن کا چھڑانا مشکل
مجھ کو دیوانہ بناتے ہو یہ کیا کرتے ہو
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
'ناصر کاظمی
مسلۂ حل ہوا_؟ ہوا کہ نہیں_؟
ہم سا کوئی ملا_؟ ملا کہ نہیں_؟
چھوڑیئے ہم کو, ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا_؟ لگا کہ نہیں_؟
مجھے لگ جاؤ تم_____نظر کی طرح 🥀
کوئی جادو، ٹونا ، تعویز نہ دعا کام آئے❤
محبت چاہیت وفاکچھ بھی نہیں 💞
زندگی غم کے سوا کچھ بھی نہیں 😢
اس کے پاس میرے سوا سب کچھ ہیں ❤
میرے پاس اس کے سوا کچھ بھی نہیں 🙄
مجھ پہ جب ستم کرنا تو ترس نہ کھانا تم!!
مجھ پہ سزا جائز ہے، میں نے محبت کی تھی!!💔✍️