Damadam.pk
neemra-princes's posts | Damadam

neemra-princes's posts:

neemra-princes
 

دوستی اگر سچی ھو تو خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ھوتی ،،،🥀

neemra-princes
 

ھے محبت حیات کی لذت ،،
ورنہ لذتِ حیات کچھ نہیں !🍁

neemra-princes
 

Your fallower is not always your fan,,,🥀

neemra-princes
 

نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں،،،
ھمیشہ غلط سامنے والا نہیں ہوتا ،،،

neemra-princes
 

زیادہ کی ہوس حاصل کا لطف بھی چھین لیتى ھے🌿

neemra-princes
 

کوئی ضبط دے نہ جلال دے،مھجے صرف اتنا کمال دے ،،
م
مجھے اپنی راہ پہ ڈال دے کے ،زمانۂ میرى مثال دے،،
تیری رحمتوں کا نزول ھو ،،مجھے محبتوں کا صلا ملے،،
مجھے مال و زر کی ھوس نہ ہو ،مجھے تو رزق و حلال دے ،،
میرے ذھن میں تیری فکر ہو میرى سانس میں تیرا ذکر ھو ،،
تیرا خوف میرى نجات ھو ،سبھى خوف دل سے نکال دے،،
تیرى بارگاہ میں اے خدا میرى روز و شب یۂى دعا،،
تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے،،،،🍂

neemra-princes
 

محبتوں کی بوس کے اسیر ہم بھی نہیں ،،
غلط نہ جان اتنے حقیر بم بھی نہیں ،،
نہیں ہو تم بھی قیامت کی تندوتیز ہوا،،
کسی کے نقشِ قدم کی لیکر ہم بھی نہیں ،،
ہمارى ڈوبتى نبضوں سے زندگى تو نہ مانگ،،
سخى تو ھیں مگر اتنے امیر ہم بھی نہیں ،،
کرم کی بھیک نہ دے اپنا تحت بحت سنبھال
ضرورتوں ،، کا بادشاہ تو ھے تو فقیر ہم بھی نہیں ،،
ھمیں بھجا دے ہمارى انا کا قتل نہ کر ،،
کہ بے ضرر ھى سھى ،، بے ضمیر ہم بھی نہیں💥💥

neemra-princes
 

اچھے ضرور بنے ،،،لیکن ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ،،،،

neemra-princes
 

غرور اور غفلت کا نشہ
شراب سے بھی زیادہ ہوتا ہے
جو اس نشے میں مبتلا ہو جاتا ہے
وہ جلدی ھوش میں نہیں آتا

neemra-princes
 

نیکى چھوٹی ھو یا بڑى"
رب"کو پسند آجائے تو دوزح حرام کر دیتا ہے،،

neemra-princes
 

کسی بھی تعلق کو مسلسل آزمانے سے عیب تو نکل ھى آتے ہیں،،،اور عیبوں سے تو کوئی بھی خالى نہیں بوتا💥

neemra-princes
 

اتنی تاحیر نہ کیجیے پلٹنے میں🥀🥀
کہ چابیاں بے اثر ہو جائے تالوں پر🥀

neemra-princes
 

تھوڑی سی گپ شپ ھو جائے
سوال آپ کا جواب میرا😋