Beautiful Nature nehal77 : مٹھاس دیکھنی ہو تو ہماری بولی سُن خلوص دیکھنا ہو تو میرے دیہات میں ہے - 25 months ago FOLLOW 29REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People nehal77 : ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر جا، خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے... MORE▼!! - 25 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People nehal77 : " بتاؤ ، پھر کیا سیکھا تم نے _؟ کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے یا منانا... MORE▼سیکھا _؟🙂 کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے یا چھپانا سیکھا _؟✨ کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے یا نبھانا سیکھا _؟ کسی کی غلطیوں پہ دی سزا یا بھلانا سیکھا _ !🖤 - 25 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People nehal77 : وہ دکھنے میں کیسی ہے ؟؟؟ "ذہین، خوبصورت اور بلا کی زبان دراز !" اس نے فٹ... MORE▼بال کو کِک لگاتے لاپرواہی سے جواب دیا۔۔۔ اور تمہیں کیسی لگتی ہے ؟ وہ مسکرایا۔۔۔ بس"محبت"! 💕💞❣️ - 25 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design nehal77 : 🥀نہ تیرا ہجر گوارہ____ نہ گوارہ یہ کہ تو کسی اور کی نسبت سے پکارا جائے۔🖤 #🥀 - 25 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : یہ اُس کی مہربانی ہے وہ گھر میں ہی سنورتی ہے...!!🙊😍 نِکل آئے جو محفل میں، تو... MORE▼قتلِ عام ہو جائے...🙈😋💃 - 25 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : ﺳﻨﻮ ! ﺍﮮ ﻣﻮﻡ ﮐﯽ ﮔُﮍﯾﺎ ﺍﺏ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ... MORE▼ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻗﺪﻡ ﺩﻭ ، ﭼﺎﺭ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﻔﺮ ﺳﺎﻧﺠﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻨﻮ ! ﺭﻭﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭ ﮐﯿﺴﺎ ﺟﺴﮯ ﭘﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭ ﮐﯿﺴﺎ - 25 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : - میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلبگار نہیں... MORE▼میں تو سراپائے محبت ہوں مگر پھر بھی مجھے اس لفظ "محبت" کا اعتبار نہیں.!🖤🌻 - 25 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : "👑❤✌🦋" ایسا نہیں کہ میں کوئی گہرا راز ہوں💝🥀 ایسا بھی نہیں کہ ہر کوئی پڑھ لے... MORE▼مجھے🙃💯 - 25 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature nehal77 : اُٹھ کر داد اگر دے سارا مجمع تو بھی تھوڑی ہے میرے شعر کا دوسرا مصرع اُس کی... MORE▼پاگل آنکھیں ہیں❤ ❤ - 25 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT