Jinhy saliiQaa ha "TahzeeB e ghum" samjny ka. Inhii K rony ma Ansuo nazar nahi aty. Khushii ki Aankh ma Ansuo ki jagah bhi rakhna Bury zamany kabhi puch kar nahi aty.. Adeee
Thehar gai ha muhabbat kahan K aik mud'dat day.. Na "ibtadaa" ki tarah ha Na "intahaa" ki tarah
KinaRa dusRaa darya ka jesy.. Wo sathi ha magr "mehram" nahi
7 ranGoN say kheLny wala. 1 naya ranG ubhAAr satka ha. "ZulaF" ho ya ghaReeB ki "qisMaT" . Adee Koi 2usRa kaB sanwaaR sakta hai.
MehsOOs kaR raHa hooN zAmAnY Ki sakhTiaN.. Shayd mujhh kisi say muhabbat nahi rahi.. Adeeee
دعا کوئی بھی رد نہیں ہوتی۔۔۔ بس کوگ انتضار نہیں کرتے
زہر فطرت کا کبھی کم نہیں ہوتا۔۔۔ صاحب۔ نیم کو شہد میں ڈبو کر دیکھا میں نے۔
میری آنکھوں میں ٹھرے ہوے ہیں آنسو !!۔۔ لوگ لوگوں کو آزماتے ہیں ۔۔۔ میں اپنا ہی ظبط آزما رہی ہوں۔
پھرنہ ہمت ہوئی سوالوں کی۔۔ اس قدر مختصر جواب ملا
عقل نے بھت دیر کر دی آنے میں۔۔۔ عشق لے چکا۔۔ ۔ ھم سےکام اپنا
خود کو کچھ سجھنے والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے۔
کسے اتنی فراغت دل زدوں کا حال پوچھے سو ہم بیمار خود اپنی عیادت کر رہے ہیں
نہ کبھی آواز دینا۔۔۔۔۔۔ نہ دیکھنا کبھی پلٹ کر بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الودع کہنا
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ۔۔۔۔۔ تیرے ھاتھ کیا لگے تو نے عام ہی سمجھ لیا
jo Ap sy suchii muhabbat karta hai... wo ap kbhi bhi bazar andaazi ka zehar nahi pilata....
تیرا ہر انداز اچھا ہے ۔۔۔۔۔ shammmiiiii سواۓ نظر انداز کرنے کے