مسکراہٹ, تبسم, ہنسی , قہقے
سب کے سب کھو گۓ
ہم بڑے ہو گۓ
۔۔۔۔N
۔😞😞😞😞😞😞
ہر کوئ اپنے غم میں ہے مصروف
۔۔N ....
کس کو درد کہے کوئ
اٹھ گۓ کیسے کیسے پیارے لوگ
۔۔۔
ہو گۓ کیسے کیسے گھر خاموش
missing Mom much
تیرے بس میں ہے سارا جہاں
اے خدا۔۔۔
میرے بس میچ کوی ہے کہاں۔
تلاش منزل کے مرحلوں میں یہ حادثہ بھی عجیب دیکھا ۔۔۔۔۔
فریب راہوں میں بیٹھ جاتا ہے صورت اعتبار بن کر
۔۔۔۔۔۔۔۔N۔۔۔۔
Insan jab acha sochta ha to KHUDA khud us k liy Asania peda kar deta ha or uski Mushkilayn asan kar deta hai