تھکا گیا ہے مجھ کو سفر اداسی کا میرے شانے پہ ابھی تک ہے سر اداسی کا میں تم سے کیسے کہوں یارِ مہرباں میرے کہ تُو علاج نہیں میری ہر اک اداسی کا har "udas" shakhs ka masla "IsaQ" nahi hota
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے مرشد پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں بار بار گرے
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے۔ صاحب۔۔۔۔ غروب ہونے کا مطلب ذوال نہیں ہوتا۔۔
یہ لوگ تزکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں کے ماں میں کیسے بات کروں ۔ اب کہاں سے لاٶں انہیں
Dusron ko hamary or humy dusron k halaat achy maloom hoty hn.
میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہا تھا ۔۔ محسن تیرے بچھڑنے کا سانحہ بھی کمال گزرا
اگے گل ہور سی ۔۔۔۔ مرشد ہون بس ”جی” نوں ”جی” اے
منحصر اہلٍ ستم پر ہی نہیں ہے محسن لوگ اپنوں کو عنایت سے بھی مر جاتے ہیں
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو چار کتابیں پڑھ کے یہ بھی ہم جیسے ہو جاٸیں گے
اک تغافل سے اک توجہ تک عشق آنسو بھی ہے تبسم بھی
منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا ۔۔۔۔۔ بڑا کٹھن ہے خزاں کے ماتھے پر داستانٍٍ گلاب لکھنا۔۔۔۔۔
جو ہو سکے تو بھلا دینا رنجشیں دل کی کہ محبت کا تقاضا ہے درگزر کرنا تیرے طرزٍ تغافل سے کیا گلہ ہمیں شاید ہمیں ہی آتا نہیں دلوں میں گھر کرنا
Nawabiiii to hmary khooN ma shamil hain... ..Adeeeee gulamiii to kbhi him ny apny diL Ki Bhi Ni kiii
Hello friends.... .kesi guzar Rahi ha Eid
kuch ZinDgaIiiii kuch GuMmmmm kuch HuMmmmmm
Kenny KO zindgiii ha bohat mukhtasir..... Magar yun guzri ha k khuda had aa gia Adeeee