اس صودت نوں میں جان آکھاں جان آکھاں کے جان اے جہان آکھاں سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں جس شان توں شاناں سب بنیاں
نبی کے نور سے روشن میرے دل کا نگینہ ہے
وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل ہی مدینہ ہے
خدا کا ذکر کرے اور ذکر ے مصطفی نہ کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے
آمین
سب سے اچھی نیکی تمہاری مسکراہٹ ہے ہر کسی سے مسکراہٹ کر بات کرو بڑو کا ادب کرو بچوں کو پیار دو تمہاری زندگی خوشیوں سے بھر جاے گی