💕💔
آخری بات بہت تلخ کہی تھی اس نے ۔۔۔
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا ۔۔۔
💕💔
💕💔
زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانہ چاہئیے ۔۔۔
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہئیے ۔۔
💕💔
💕💔
اس نے جانا تھا ۔ میں نے جانے دیا ۔۔۔
اس بڑھ کر وفا میں کیا کرتا ۔۔۔
💕💔
💕💔
تیری یادوں کی مہک ساتھ لیے اکثر ہم ۔۔۔۔
دور خوابوں کے جزیرے میں اتر جاتے ہیں ۔۔
💕💔