السلام علیکم
صبح صبح
💕💔
لکھنا تو تھا کے خوش ہوں تیرے بغیر بھی ۔۔۔
آنسو ہیں کے الفاظ سے پہلے ہی گر پڑے ۔۔۔
💕💔
ایک سوال
عشق کسے کہتے ہیں ؟
not bad coment plz
پیار جب جب زمیں پر اتارا گیا ۔۔
زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا ۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر

💕💔
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا ۔۔۔
سہنے والے کمال کرتے ہیں ۔۔۔
💕💔
💕💔
وہم ۔۔ کا شکار رهنے دے ۔۔
اک تعلق تو یار رهنے دے ۔۔
💕💔

آج بہت مارا میں نے پٹرول مہنگا کرنے والے کو ۔۔
🤔🤔🤔
وه تو اس کی خوش قسمتی تھی کے میری آنکھ کھل گئ۔۔
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣🤣😂🤣🤣😂🤣🤣🤣
آؤ آج آپ کو پیار کرنا سیکھاوں
ایک منٹ
ایک منٹ
پہلے امی ابّو سے بات کر لو 🤣😂
یہ نہ ہو کے میری باتوں میں آ کر لترول لگ جاۓ صبح صبح 🤣😂🤣😂🤣😂😂🤣😂
السلام علیکم
اک رات ہوئی برسات بہت ۔۔۔
میں تڑپا ساری رات بہت ۔۔۔
ہر غم تھا زمانے کا لیکن ۔۔
میں تنہا تھا اس رات بہت ۔۔
💕💔
بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا ۔۔
کے جب وه جذب ہو جاۓ رگوں میں خون کی مانند ۔۔💕💔
💕💔
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے ۔۔
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے ۔۔
💕💔
محبّت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں کی ۔۔۔
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں💕💔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain