Damadam.pk
new_world@'s posts | Damadam

new_world@'s posts:

new_world@
 

💞
بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں ۔۔۔
🔥عشق جب واردات کرتا ہے 🔥

new_world@
 

💞
مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر ۔۔۔
🔥مجھے بھول جا یہ ثواب ہے 🔥

new_world@
 

💞
مسکرا کر خطاب کرتے ہو ۔۔۔
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو 💞

new_world@
 

السلام علیکم پیارے دوستو 🌹🌹🌹

new_world@
 

💞🌹اظہار عشق
آج کی بات پھر نہیں ہو گی ۔۔۔💞
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی ۔۔۔۔
ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے ۔۔۔💞
ایسی برسات پھر نہیں ہو گی ۔۔۔
رات ان کو بھی یوں ہوا محسوس ۔۔۔💞
جیسے یہ رات پھر نہیں ہو گی ۔۔۔
اک نظر مڑ کے دیکھنے والے ۔۔۔۔۔💞
کیا یہ خیرات پھر نہیں ہو گی ؟
💕

new_world@
 

عظیم لوگو کہاں گۓ ہو ۔💞
عذاب کر کے حیات میری ۔۔
💞

new_world@
 

لگائی محفل ہے شاعری کی۔💞
حبیب سارے قریب آنا ۔۔۔
💞

new_world@
 

💞ا
اک رات ہوئی برسات بہت ۔۔۔
میں رویا ساری رات بہت ۔۔۔
ہر غم تھا زمانے کا لیکن ۔۔۔
میں تنہا تھا اس رات بہت ۔۔۔
پھر آنکھ سے اک ساون برسا ۔۔۔
جب سحر ہوئی تو خیال آیا ۔۔۔
وه بادل کتنا گہرا تھا ۔۔۔۔
جو برسا ساری رات بہت ۔۔۔
💕💖

new_world@
 

ترک تعلق جو کیا ہے تو سمبھالو خود کو ۔۔۔
کیوں میرے خواب میں ہر روز چلے آتے ہو ۔۔۔۔

new_world@
 

موت کو دیکھا تو نہیں مگر شاید وه بہت خوبصورت ہو گی ۔۔۔۔
جو بھی ملتا ہے اس سے وه جینا چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔

new_world@
 

السلام علیکم
🌹🌹🌹🌹

new_world@
 

شاعری مقابلہ ہو جاۓ ؟

new_world@
 

خوبصورت دل والے حاضر ہوں
دوست بنانے ہیں

new_world@
 

السلام علیکم
میں نیا ہوں یہاں پر کوئی غلطی گستاخی ہو تو ایڈوانس معذرت میری طرف سے ۔۔😔