sehri myn kya bnaya?
السلام علیکم
سلام عرض ہے
السلام علیکم
جب غرض ہوئی تب پوچھ لیا
جب وقت ملا تب یاد کیا
اب اور حقیقت کیا لکھوں
اس دور کے مخلص یاروں کی
💔💕
السلام علیکم
💔💕السلام علیکم 💔💕
السلام علیکم
پیارے دوستو 💔💕
شاعرانہ سی ہے دھڑکنوں کی فضا ۔۔
آپ بھی زندگی کا مزہ لیجے ۔۔۔
پھر یوں ہوا کے درد کی لذّت بھی چھن گئی ۔۔۔
اک شخص مجھے موم سے پتھر بنا گیا ۔۔۔
اب دیکھتا ہوں کون توڑتا ہے اسے ۔۔۔
بنا کے لایا ہوں میں اب دل ۔۔۔۔پتھر کا ۔۔
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ۔۔۔
آج پھر آپ کی کمی سی ہے ۔۔۔
میں لفٹ اس لیے بھی نہیں کرواتا کے میرے پاس لفٹ ہے ہی نہیں 🤓😂🤣🤓😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain