غیرو میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی___💔💔
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مرگئے___💔💔
عشق نے خاک نشیں کر دیا ورنہ
ہائے میں اپنے گھر کی لاڈلی تھی بہت😊💔
میں چپ تھا کہ -------برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکوں
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مجھ میں قوت للکار نہیں!!!💪💪💪👉
ایسے ہی تمہیں وہم ہے افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑےلوگ ہو ہم خاک نشیں ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain