بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑
آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے
😞😭🤕😲😞😭🤕😲
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا
کسی لڑکی سے اگر عمر پوچھنی ہو تو
😀😀😀
سیدھا آنٹی بول دو
me Samaj gaya sab 🙄🙄🙄
اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے

کسی کو اپنے عمل کا حساب ہم کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
ہمارا مقام دیکھنے کے لیے
تیرا بھی ایک مقام ہونا چاہیے

