Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

damadam ka b ajeeb Kahani hai Jo hamary Sath ara din gupshup Karti thi ajj wo kisi or k Sath lagi rehti hai 💔💔💔💔

nijat
 

*چلو سادگی ہی سہی اک معیار تو ہے۔
_______________❤️_____________

nijat
 
nijat
 

*تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!😊*
*لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں....❤*

nijat
 

دل امیر تھااور مقدر غریب تھا۔۔🙏
اچھے ہم تھے بُرا نصیب تھا۔🍁🍁

nijat
 
nijat
 
Beautiful People image
n  : ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں 💀 کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں. ♠️ - 
nijat
 

وہ ایک شخص جو ہمارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا🥀🙂💯
اس ایک شخص سے بے پناہ محبت کا دکھ سمجھتے ہو🥹💯

nijat
 

اپنی ہستی بھی وہ اک روز گنوا بیٹھتا ہے
اپنے درشن کی لگن جس کو لگا دیتے ہو
کوئی رانجھا جو کبھی کھوج میں نکلے تیری
تم اسے جھنگ کے بیلے میں رولا دیتے ہو
جستجو لے کے تمہاری جو چلے قیس کوئی
اس کو مجنوں کسی لیلیٰ کا بنا دیتے ہو
جوت سسی کے اگر من میں تمہاری جاگے
تم اسے تپتے ہوئے تھل میں جلا دیتے ہو
سوہنی گر تم کو “مہینوال” تصور کر لے
اس کو بپھری ہوئی لہروں میں بہا دیتے ہو

nijat
 

آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں۔🖤

nijat
 

"عین ممکن ہے جو تماری پوری کہانی کا مرکز ہو اس کی کہانی میں تمہارہ ذکربھی نہ ہو "

nijat
 

wo mujy ek lamha dhekny k Liye tarsy 🤲🤲🤲❤️🩹💔💔💔

nijat
 

mery Bina Zindagi be sokoon ho uski b 🥺😔🤲🤲🤲

nijat
 

"حالات کوئی بھی ہوں ”شکر
ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"_⁦
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ ●

nijat
 

خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے۔💔
🔥

nijat
 

اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں💔💔💔

nijat
 

Samaj k b na samaj me sakoon
tuuu Mera koi na ho b Kuch lagy

nijat
 

Kuch bhoot achy logon k wajha Sy Dil Udas rehta hai abb 😔😔😞😒

nijat
 

mujy wo insan bhoot bura lgta hai jis k har Kisi Sy dosti ho