تیری طلب کی حد نے ____ ایسا جنون بخشا..!!!
ہم خود کو بھول بیٹھے , تجھے یاد کرتے کرتے..!!!💔
Ajj doctor k pas gaya tha
Wo bol Raha hai beta jaan banao
Ab me kia karoon koi bany ko m tayar he nahi hai 😔🤔😔
🙈🙈😜😜
مجھے ایک ایکسٹرا دل چائیے 🥰🤪
پہلے والا ایویں اداس رہتا ہے ❤️❤️🫣🫣🙈🥰
🤕🤒🤒🤕🤕
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھئے۔۔🍁🍁
I hate my life 😭😔😔😔🙏
مجھے ایک Extraدل چاہیئے 🙈🙂
پہلے والا ایویں اداس رہتا ہے😌😒
#🤪😜🤪🙈🫡
پارساؤں کے جہاں میں اے دل ❣️
اک تو اور اک میں ہی خراب نکلے
حسن کی ایک ہی بڑی خرابی ہے
حسن کی مجبوریاں بہت ہیں🖤
*_یہ ٹھیک ہے کہ ہر شخص بددُعا نہیں دِیتا؛ مگر دِیکھو ہمیشہ دِل دُکھایا نہیں کرتے!_ 🙂💔*
🖤🔥
میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں۔!!
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو۔🍂
ضروری ہے #تصویر لینا بھی
آئینہ گزرے ہوئے #لمحے نہیں دکھاتا
یوں نہ دیکھا کیجئے خُدا کے لئے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی ❤️🔥
Kon Kon jaag raha hai abi tak 😔 Meri tarha 🤔🤔🙄🙄
یوں نہ دیکھا کیجئے خُدا کے لئے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی ❤️🔥
اے خدا کسی کراچی والی لڑکی سے ملاٶ بریانی کھلانے والی
🤪😜😜🙈🙈🙈🙈