Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

🥺😒😔😔😔😔😮💨

nijat
 

یہ پھر سے لوٹ آیا ایک اور ہجر کا سال
میں تیری سالگرہ پہ خوشی مناؤں یا د ک ھ..
💔

nijat
 

جو ہمیں مطلُوب تھا کسی اور کو عطا ہوا..!!
ہماری دعائیں کسی اور کے بخت سنوار گئیں....!!

nijat
 

آؤ۔۔۔۔اک سودا کرتے ہیں
ہم تمہیں ہر درد معاف کر دیتے ہیں
تم بس ہمارے دل سے محبت مٹا دو

nijat
 

جس طرح زخم دے رہے ہیں سب
اس ازیت سے موت بہتر ہے۔۔۔

nijat
 

کُچھ مُحبتیں محض کُوفہ سے آیا ہوا خط ہوتی ہیں
بھروسے کا قتل!
اور
ظلم کی انتہا!

nijat
 

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے

nijat
 

ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اسے گلے لگائے ..!

nijat
 

افسوس کہ تاخیر سے احساس ہوا ھے 🥀
افسوس کہ کچھ روگ لگانے کے نہیں تھے💔

nijat
 

bas ajj Mera Din he kharab hai 😒😒🥺🥺🥺

nijat
 

ajj mom Sy mil k Aya tha bhoot happy happy tha 😔😔😔 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

nijat
 

Boring Boring Boring 🙄🙄🙄

nijat
 

ہم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کر!
بیٹھے رہو بہشت کو ویراں کیے ہوے
😔😔😔

nijat
 

کوئی مخلصی کے ساتھ اگر آپ کے سامنے جُھکا ہوا ہے
تو اُسے جُھکا ہوا ہی سمجھیں, گِرا ہوا نہیں....!

nijat
 

یاد آئیں گے غفلتیں تم کو ۔
😔😔🙏
تمہیں دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہوگا ۔

nijat
 

usko sab log important lagty Hain siwaye mery 🥺🥺🥺😥
💔😔

nijat
 

Boring 🙄🙄🥺🥺😥

nijat
 

qadaar Kisi ko nahi 😏😭😥🥺

nijat
 

Meri jaan jb me mar jaoon TU Tum apny waqt ka achar da Lena
💔💔💔💔

nijat
 

New year ka pehla gifts thanks ye hamisha yaad rahyga 😔😔💔
for someone special bye 😔👋