کائنات کا سب سے قیمتی انعام یہ ہے کہ آپ اپنے محبوب کے محبوب ہو ❤️.
گماں نہیں ہے یقیں ہے میرا یقین کرو
کوئی کسی کا نہیں ہے میرا یقین کرو۔۔۔
😔😔
اس کے سرد لہجے کے مٌقابل
یقین جانو دسمبر کٌچھ بھی نہیں.
صبر کرلو ایسے جیسے روزہ
رکھ لیا ہو
اس تسلی سے کہ مغرب کی
آذان تو ہونی ہی ہیے
گوبر پھینکنے کے بہانے آجایا کرتی تھی
😔
محبت کے دشمنوں نے گائے ہی بیج دی 😭😭😥😔 😋😝🤪
🧘اگر چاند تارے مشکل ہیں محترمہ
🙈😀
😔
تو ایک پائل پر مان جاؤ گی ۔۔۔۔۔؟
خود کو کسی کے عادی ہی نہیں بنائیں 😒😒* کہ
اپکی خوشیاں اسکی
فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جاۀیں 👁💔💔
بس تم انکو خوش کرنا جن سے تمکو خوشی ملتی ہے 😒🙁
ہمارا کیا ہے ہم خود کو سمجھا دینگے 💔💔
دنیا میں سب سے بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے
😔یار💔
میں نے تو وہ بھی مانگا تھا
good morning allz 👋 🌄
pata nahi wo khud ko kia samajti Hogi 🤔🤔🙄🙄💔👈
I hate uuuhhhhh 😔💔👈
کچھ لڑکیوں کو گھر والے
صرف شاپر اٹھانے کیلئے
شاپنگ پر لے کر جاتے ہیں😂😂🤭
😂😂😂Baba ki parya🤭
good night
just waiting to my shampaloki 😞🤔😞😞😔😔