وہ لڑکی اب بھی ہنستی ہے... پر پہلے جیسی بات نہیں... ہونے کو ہے شام مگر... جگنوؤں کی اب یہ رات نہیں... کہنے کو تو رہتی ہے وہ شاد مگر... دِکھتی ہے مُرجھائی سی... کِھلکھلا دے چھوٹی چھوٹی باتوں پر... ایسے اب حالات نہیں... وہ لڑکی اب بھی ہنستی ہے... پر پہلے جیسی ب