تجھ پر مولی گاجر کا نور برسے
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے
خدا کرے تیری زندگی میں آۓ اتنے کدو
کہ تو ٹنڈے کھانے کو ترسے
تجھ پر مولی گاجر کا نور برسے
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے
خدا کرے تیری زندگی میں آۓ اتنے کدو
کہ تو ٹنڈے کھانے کو ترسے
چهوٹی چهوٹی چیزیں اکثر تکلیف دیتی ہیں ..?
.
مثلا بندہ پہاڑ پر تو بیٹهہ سکتا ہے ..?
لیکن سوئی پر نہیں
.
😄🤓🙈🙈🤭😜
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو
بولی نہیں
دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے
😜😜😜
میرے پاس 150 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتاؤ
جس میں پسہ نا ڈوبے
کچھ لوگ زندگی کی طرح ہوتے ہیں
ہر وقت کھونے کا ڈر رہتا ہے
محبت اسی دن مر گئی تھی
جب تمہیں پردے سے ناک صاف کرتے دیکھا تھا
بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂