Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

mery Baad kisko sataogi mujhy kis tarha Sy methaogi 🙄💔🥺🥺😞😞😞

nijat
 

tera galla daba k Marr daloonga 🙁💔💔💔

nijat
 

جب تم ساتھ تھے تو کانٹے بھی پھول لگتے تھے
اب تم ساتھ نہیں ہو تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے

nijat
 

کسے سنائیں ہم اپنے اس درد دل کی کہانی
کوئی اپنا نہیں رہا اب اس زمانے میں۔
😔😔
hmmmmmmmmm

nijat
 

تم تسلی نہ دو صرف بیٹھے رہو
وقت کچھ میرے مرنے کا ٹل جائے گا۔

nijat
 

یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں
کسی کو دکھ تو نہیں ہو گا ہم سے بچھڑنے کے بعد
hai na ..??🙁🥺

nijat
 
nijat
 

ایک شخص پاس رہ کر بھی سمجھا نہیں مجھے
اس بات کا افسوس ہے شکوہ نہیں مجھے
bewafa 😞💔

nijat
 

کسی سے وفا کی امید مت رکھنا
یہاں اپنی زندگی وفا نہیں کرتی لوگ کیا کریں گے

nijat
 

کوئی چاہت کی بات کرتا ہے تو کوئی چاہنے کی۔
ہم تو دونوں آزما چکے نہ چاہت ملی نہ چاہنے والے۔

nijat
 
nijat
 

ہم نے سوچا تها کہ سب دکھ درد تمهیں بتائیں گے
پر تم نے تو اتنا بهی نہیں پوچها کہ خاموش کیوں ہو

nijat
 

hum hoty he Kon Hain 🙄???

nijat
 

زندگی کے اس سفر میں کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا
ہر کوئی چھوڑ جاتا ہے ایک گزری ہوئی رات کی طرح

nijat
 

بہت دور جا چکا ہوں تیرے در سے
تیرا نام لوں تو بد نام
تجھے یاد کروں تو گناہکار

nijat
 

kis ki 🤔🙄🙄🙄

nijat
 

یہ شاعری میری شاید وقت کا ضیاع ہے_
جس کے لیے لکھتا ہوں وہ پڑھتا ہی کہاں ہے

Beautiful Nature image
n  🔥 : My valley 😍❤️❤️ - 
Beautiful Nature image
n  : My beautiful home town ❤️😍 - 
nijat
 

عورت اپنے پسندیدہ مرد سے ہی سب کی چغلیاں کرتی ہیں🫢