Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

Beautiful Nature image
n  : Barish ⛈️⛈️⛈️ - 
nijat
 
nijat
 

نا جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں

nijat
 

لوگوں کو آہ لگتی ہے
تجھے میرا صبر لگے گا

nijat
 

الوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ہم نے
لکھ کر آج خود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم نے

nijat
 

ضروری نہیں ہر رشتہ لڑائی جھگڑے سے ختم ہو
کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیے بھی ختم کرنے پڑتے ہیں
ye such hai na Khush Raha karo bewafa log 😔🥺

nijat
 

کسی پر دوسری مرتبہ اعتبار کرنا اسے بندوق تھمانے جیسا ہے
کہ
لیں دوبارہ کوشش کر لیں پہلے والی گولی مس ہو گئی تھی

nijat
 

abb Khao qasam mujko na barbad karogi lo hum ne tumy ❤️Dil dia kia yaaad karogiiii 🥰🥰🥰❤️

nijat
 

wow Barish horahi hai ⛈️🌦️🌦️🙈🙈🥰

nijat
 
Beautiful Nature image
n  🔥 : Sweet home 🥰🥰 - 
nijat
 

halki halki Barish horahi hai bhoot piyara mosam Howa hai ❤️❤️🥰🥰

nijat
 

ja ja k Kahi minnaty fariyaad karogy lo hum ne tumhy bill dia kia yaad karogi 🤭 kia yaad karogy 🤪🤣🤣😀😜

nijat
 

ہم نے وقت سے بہت وفا کی
لیکن وقت ہم سے بےوفائی کر گیا
کچھ تو ہمارے نصیب برے تھے
کچھ لوگوں کا ہم سے جی بھر گیا

nijat
 

تیری بے رخی پے کوئی اعتراض نہیں ہمیں
کس حال میں ہے ہم اتنا تو پوچھ لیا کرو

nijat
 

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

nijat
 

Barish horahi hai ☺️☺️☺️🥶🥶🌧️🌨️☁️⛈️

Beautiful Nature image
n  : Damadam ka camera - 
nijat
 

" اور پھر اِنسان کو کبھی کبھی اپنی مُخلصی بھی رُلا دیتی ہے! ۔ " 💔🙂

nijat
 

حجام کی دکان پر نیچے بال گرے ہوتے ہیں
مکینک کی دکان پر نیچے آئل گرا ہوتا ہے
پتہ نئی یہ بینک والوں کا کیا مسئلہ ہے
🤔😏