کاش تیرے عشق میں نیلام ہو جاؤں
آخری بولی تم لگاؤ تیرے نام ہو جاؤں
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلے 💔
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے 😭
تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا
جس طرح بچھو ڈنک مارنے سے باز نہیں آتا
اسی طرح دھوکے باز دھوکا دینے سے باز نہیں آتا
وہ شخص ہی میری لشکر سے بغاوت کر گیا
جنگ جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی
اعتبار ضرور کریں دوسروں پر
لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو اندھا سمجھنے لگے
مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
کسی پر دوسری مرتبہ اعتبار کرنا اسے بندوق تھمانے جیسا ہے
کہ
لیں دوبارہ کوشش کر لیں پہلے والی گولی مس ہو گئی تھی
26 سالوں سے اولاد کی نعمت سے محروم ہوں دعا کریں کہ اللہ پاک مجھے اولاد نرینہ کی والدہ عنایت فرمائیں,😔🥺🙄
عجیب کھیل ہے یہ محبت کا
کسی کو ہم نہ ملے کوئی ہمیں نہ ملا
موسم تو فل بارش کا بنا ہوا ہے ۔🌧️
لیکن بادل آج بھی ٹو پی کروا کر نکل جائے گے ۔🤭