Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

عورت میک اپ کر کے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبّت کرے 😝

nijat
 

آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے

nijat
 

C.A dedo koi humy b 🤔🤔

Digital Art image
n  🔥 : اس بیمار معاشرے کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ ہم سب کو اپنی دنیا اور دوسروں کے - 
nijat
 

تم کس مخلص کی بات کرتے ہو
لوگ جنازے بھی ثواب کی خاطر پڑھتے

nijat
 

ہم ہیں شاعر ہمارے لفظوں میں
شور ہوتا ہے، شَر نہیں ہوتا

Jokes image
n  🔥 : Koi Roshni dal dy please - 
nijat
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣

nijat
 

سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے،
داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا 😂🙈

nijat
 

رات کے ایک بجے کوئی پیار میں ہنستا ہے
تو کوئی پیار میں روتا ہے
اور مجھے بھوک لگ جاتی ہے
😂😂😂

nijat
 

میرے انکل مجھے کہتے بیٹا تم بہت کمزور ہو
کوئی جان شان بناو۔۔۔😒
میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔
😭🤷🏻♂️😂😭😂

nijat
 

خودکشی کا نیا طریقہ اپناوں گا
میں تجھے چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاوں گا
😋😅😂

nijat
 

میری تسبیح کہاں ہے
بیوی تو ملتی نہیں ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں

nijat
 

کل ایک لڑکی کو امپریس کرنے چلا گیا
آج اس کے 5 بھائی مجھے پریس کر کہ چلے گئے

nijat
 

کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں

nijat
 

کل غصے میں بادام کا پورا پیکٹ کھا لیا
کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا

nijat
 

جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں
مجھے پھل🍊🍅 نہیی فروٹ🍜 چاٹ ملنی چاہیے

nijat
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

nijat
 

چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
😛🙈😂😂

زندگی جینا چاہتے ہو تو خاموش رہنا سیکھ لو.... 
یہ دنیا بولنے والوں کو جینے نہیں دیتی......
🤐💔😭
n  : زندگی جینا چاہتے ہو تو خاموش رہنا سیکھ لو.... یہ دنیا بولنے والوں کو جینے -