Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

بہت مصروف گزر رہی ہے زندگی صاحب
ہم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر ہی لگا رہتا ہے

nijat
 

شادی ہو یا فوتگی...!😥لڑکوں کا سارا دھیان دیگوں کی طرف ہی رہتا ہے😜😂
😂😂😂😂😂😂

nijat
 

میرے کمرے میں اڑ رہے تھے😍
بادل🌧🌧
واه! واہ!😜
کچھ بھی لکھ دوں غور
سے پڑھتے ہیں پاگل!😜
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل😁😂🤣

nijat
 

چونا نمبر 01😂
میں تم سے اس لیے زیادہ بات نہیں کرتی کہ تمہیں میری عادت نہ ہو جائے😜😜😂😂😂

nijat
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرادیں گے 😀
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے
گھر سے نکال دیا اب مسجد میں بیٹھا ھوں 😢😢😢

nijat
 

تم لوگ اپنی محبت کا رونا روتے ہو.....😒😕
میں نے ریپر کے بجاۓ ٹافی ڈسٹ بن میں ڈال دی...😕😂
میری تو دنیا ہی لٹ گٸ..😒😒

nijat
 

آنے والی ٹھنڈ کو دیکھتے ہوئے !! سپریم کوٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ.... نہائے ہوئے انسان کو چھونے والا انسان بھی نہایا ہوا مانا جائے گا 😜 عوام میں خوشی کی لہر . . . جگہ جگہ جشن کا ماحول ..... 😂😂😂😜😜😝😜😄😄😃😀

بعض اوقات انسان سب کچھ ختم ہو جانے کے باوجود بھی
کسی کرامت کے انتظار میں رہتا ہے
n  : بعض اوقات انسان سب کچھ ختم ہو جانے کے باوجود بھی کسی کرامت کے انتظار میں - 
nijat
 

صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے
میں نے تو اپنے حق میں بولنا بھی چھوڑ دیا

nijat
 

*ہم خاموش رہ کر اب تیرا صبر ازمائیں گے...*
*دیکھتے ہیں اب ہم تمہیں کتنا یاد ائیں گے ...💔*

nijat
 

cheating is a choice not a mistake 😕😕💔💔

nijat
 
nijat
 
nijat
 

unnko abb hamari yaad b nai ati 🥺🥺

nijat
 

کتنی بُری بات ہے لوگ بنا سوچے سمجھے کسی کے بارے میں غلط گمان رکھتے ہیں ۔ 🔥🥀❤️

nijat
 

mujy neend atti nahi hai akely khwaboon main Aya karo
nahi chal sakoonga tumhary Bina 😔🥰🥰🥰💗💗💗😕🎉💗

nijat
 

کسی لڑکی کو اتنے قریب سے بھی مت دیکھو کہ
اس کی موچھیں ہی دکھ جائیں
🤪🤭🤭🙈😜🤭🤪

nijat
 

kia itttnnnnaaaaa burraaaaa hoon main _ _ _ _ _ _ 😭😒😔🥺🙄🙄

Funny joke
n  : ایسا کوئی زندگی میں آئے جو آئس کریم چوکلیٹ چپس بریانی کھلائے اور گفٹ اور - 
Funny joke
n  : Hahaha 🤣😂 😂 -