heeyi many Kali khereno jeket
yar-e Jo aar benot khojenoot jeket
Tus mae maneno Mai ya han shoa
yar-e hatyjo khas toba han shoa
بابا جی کہتے ہیں
کوئی پوچھے میری موت کی وجہ
تو کہنا مرحوم کو شادی کی ٹینشن کھا گئ
🤪😂😜😜😝😝🙈🙈🙈
سب کو دلاسہ دینے والا شخص
اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے
absolutely
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں
آگ لگا دی آج اس کتاب کو میں نے
جس میں لکھا تھا محبت اگر سچی ہو تو ملتی ضرور ہے
میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا
بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری
مجھے کوئی بد دعا نہ دوں اے لوگوں
مجھے تڑپانے کے لیے عشق ہی کافی ہے
مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ہے
سکون سا آجاتا یہ لفظ سن کر کہ
جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا
پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!
💔💔💔
*خدا اُنہیں بھی عروج دے..*😇♥️
*جو ہمارے زوال کے فکرمند ہیں..* 🤞🏻👑
tamamm Muslim uma Sy apel hai ki falasteen k Liye Dua Kary Allah unko apny hefz-o-aman me rakhy ameen
Kisi Jo tumhy yaad aoonga bal noch noch k afsos karogi 🥺🙄😞😞😞😞💔💔💔
Israel ko b pata chal gaya hoga