مریض: بہت نیند آتی ہیں سوتی رہتی ہوں
ڈاکٹر صاحب کون سا موبائیل استعمال کر تے ہو
مریض: نوکیا ۱۱۰۰
ڈاکٹر صاحب ایک اسمارفون لکھ کہ دیتا ہوں
ڈیٹا سم لگا کے فیس بک وٹس ایپ انسٹال کر لینا سب ٹھیک ہو جائے گا
مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں 😂😂
مولوی ...کیوں...??.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہا ہوں........😜😂
گرلز کبھی بنا میک اپ کے 😳
شادی attend کی هے?😂
اب کوئی نہیں آئے گی 🤣🤪🙈
پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی
لڑکی کہے گی یہ میرے جانو کی آئی ڈی ہے
چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے ۔۔!
🙂😂😂😂😂😂😂
شریکوں سے کہنا کے #جلنا چهوڈ دے
یار خدا دیتا هے! #انسان نهیی..
#بریکنگ نیوز
نواب شاہ میں 11 بچوں کی ماں نے 9 بچوں کے باپ سے پسند کی شادی کر لی..
i hate uuuhhhhh ok 😔 i baat Samaj 👊😠😡
humy Kisi ka koi ehsan nahi chahiye phir chaye koi Dil Sy dy 😏😏
a very very good morning to all of you have a great day 🌹❤️ 💐
hahaha 🤣😂🤣😂🤣 🙈😋

لڑکیو تم صرف موٹر سائیکل کی چین میں اپنا ڈوپٹہ پھنسا سکتی ہو مجھے نہيں
🤭😝🤪😜

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉
ڈاکٹر کہتے ہیں سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی ملتا ہے
پوچھنا یہ تھا کہ موبائل کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے؟
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تو نہيں ليا ??
شادی نہ ہونے کا منتر تھا
ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
😄😄
اُس بے وفا سے ہم نے شکایت نہ کی فرازؔ
عادت کو اُس کی وعدہ خلافی نہیں کہا
جس رات تمہارا کسی سے بات کرنے کو جی نہ چاہے
اس رات تم مجھے فون کرنا اور خاموش رہنا
یہ بھی ہو سکتا ہے واعظ ، کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain