بہت مضبوط تهے
مگر
جی بهر کے توڑا گیا ہمیں۔.
اداس شاموں کی سسکیوں میں
_کبھی جو آواز میری سننا!!!
_تو بیتے لمحوں کو یاد کر کے
_انہی فضاؤں میں لوٹ آنا!!!
تم آیا کرتے تھے خواب بن کر
_کبھی مہکتے گلاب بن کر!!!
میں خشک ہونٹوں سے جب پکاروں
انہی اداؤں میں لوٹ آنا!!!
میری وفاؤں کا پاس رکھنا
_میری دعاؤں کا پاس رکھنا
_میں خالی ہاتھوں کو جب اٹھاؤں
_میری دعاؤں میں لوٹ آنا!!!
بس ایک موڑ غلط مڑ گئے تھے جیون میں
اور اس کے بعد خسارا تھا، بس خسارا تھا
خدا کے بعد میرا آخری سہارا تھا
وہ جس کو میں نے بھری بزم میں پکارا تھا
بس ایک موڑ غلط مڑ گئے تھے جیون میں
اور اس کے بعد خسارا تھا، بس خسارا تھا
فلک نے تاک کر بجلی گرائی تھی اس پر
اسی شجر پہ جہاں آشیاں ہمارا تھا
اس ایک پل کی اداسی نہیں گئی اب تک
وہ ایک پل جو تیرے ہجر میں گزارا تھا
کسی نے یونہی جو وعدہ کیا تھا آنے کا
تو راستوں کو دل و جان سے سنوارا تھا
نظر چرا کے وہ گزرے تو دل نے جان لیا
یہی تو اس سے جدائی کا استعارہ تھا
🍁اُسے پَسند نہیں ہے میرا نَظَر آنا🍁
سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہےکہ نہ دِکھائی دُوں
اَب اَگر آَسمَان سےاُترے فَیصلَہءِ وَصل
🍁میری خُواھِش ہے میں مَر کراُسےجُدائی دُوں🍁 good bye
کل کو تم منت کرو گے مگر"
ہم ضدی لوگ ماضی نہیں بھولتے؛۔ ☠️
محبت بھیک ہے شاید۔۔۔
بڑی ذلت سے ملتی ہے۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain