Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

No caption
n  : No caption - 
یوں زخم زخم ہو کے  بھی  چپ کس طرح ہے دل
یہ چوٹ کھا کے شور مچا کیوں نہیں رہا
n  : یوں زخم زخم ہو کے بھی چپ کس طرح ہے دل یہ چوٹ کھا کے شور مچا کیوں نہیں رہا - 
No caption
n  : No caption - 
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں  🙂💔
 تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا 😔.
n  : تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں 🙂💔 تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں - 
No caption
n  : No caption - 
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے _,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر___,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
n  : زخم جدائی کے دھیرے دھیرے _,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا.. کاش بچھڑ جانے سے پہلے - 
nimi33
 

ابھی اک شور سا اُٹھا ہے کہیں
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھ
اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں
جون ایلیاء

مجھے چھوڑ کر سب کا نام لیا اس نے 
ہاتھ رکھا جب میں نے  اسکی آنکھوں پر  💔
n  : مجھے چھوڑ کر سب کا نام لیا اس نے ہاتھ رکھا جب میں نے اسکی آنکھوں پر 💔 - 
nimi33
 

good night t. c

Sad Poetry image
n  : No caption - 
No caption
n  : No caption - 
Sad Poetry image
n  : No caption - 
Sad Poetry image
n  : No caption - 
*خود سے بھی کھل کر نہیں ملتے ہم*
*آپ کیا خاک ہمیں جانتے ہیں __🥀*
n  : *خود سے بھی کھل کر نہیں ملتے ہم* *آپ کیا خاک ہمیں جانتے ہیں __🥀* - 
Romantic Poetry image
n  : انہیں جو ناز ہے خود پہ🧡 نہیں وہ بے وجہ محسن🌸۔۔ کہ جس کو ہم نے چاہا ہو وہ - 
میرے گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا
مجھے خبر ہی نہ تھی اس طرح بھی ہوتا ہے...🖤🥀
n  : میرے گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا مجھے خبر ہی نہ تھی اس طرح بھی ہوتا - 
سب خراب عادتیں چھوڑنے لگی ہوں
اتفاق سے ان میں تیرا بھی شمار ہوتاہے 🙂💔
n  : سب خراب عادتیں چھوڑنے لگی ہوں اتفاق سے ان میں تیرا بھی شمار ہوتاہے 🙂💔 - 
ھمارے دکھ کو،ھنس کر ٹالنے والے خدا سے ڈر
یہ وہ باتیں ھیں جن پر زندگی کا غور بنتا ھـے
مکمل توڑ کر اے ضبط کی تلقین کرتے شخص
ھماری چُپــــ ، نہیں بنتی، ہمارا شور بنتا ھـے..🥀
n  : ھمارے دکھ کو،ھنس کر ٹالنے والے خدا سے ڈر یہ وہ باتیں ھیں جن پر زندگی کا غور - 
Romantic Poetry image
n  : No caption - 
nimi33
 

خاموشی سے جب بھر جاؤگے
چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے
💔