Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

No caption
n  : No caption - 
nimi33
 

کبھی کبھی ہم خود سے بھی بیزار ہو جاتے ہیں تو کسی کے پیار کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ آپ سے بیزار نہیں ہو سکتا؟ تعلق کوئی بھی ہو وقت کے ساتھ بیزاری آ ہی جاتی ہے، آپ تب تک ضروری ہیں جب تک آپ انٹرسٹنگ ہیں۔🙂🖤
🔥

Sad Poetry image
n  : زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖 تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی - 
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں💔
 ذخم ہی ذخم بھر گئے مجھ میں🥀
n  : میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں💔 ذخم ہی ذخم بھر گئے مجھ میں🥀 - 
*زندگی کو سادہ مگر خیالات کو بلند رکھو!🥀🌚*
n  : *زندگی کو سادہ مگر خیالات کو بلند رکھو!🥀🌚* - 
بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں - کیونکہ 
انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے ۔
n  : بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں - کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں - 
No caption
n  : No caption - 
Attitude Poetry image
n  : No caption - 
No doubt
n  : No doubt - 
🖤🥀میں تمہیں اپنے لفظوں میں اتناخوبصورت لکھ سکتی ہوں 🥀🖤
🥀🖤کہ پڑھنے والوں کو تمہیں دیکھنے کی چاہ ہو جائے گی🖤🥀
💔🖤💔
n  : 🖤🥀میں تمہیں اپنے لفظوں میں اتناخوبصورت لکھ سکتی ہوں 🥀🖤 🥀🖤کہ پڑھنے والوں کو - 
اتنے نایاب نہیں کہ کوئی چاہے ہمیں ۔۔۔۔
اتنے عام بھی نہیں کوئی ٹھکرائے ہمیں 💯۔۔
n  : اتنے نایاب نہیں کہ کوئی چاہے ہمیں ۔۔۔۔ اتنے عام بھی نہیں کوئی ٹھکرائے ہمیں - 
No caption
n  : No caption - 
حال پُچھی دا نئی ۔۔!!      ویکھی دا  اے ۔۔!!
n  : حال پُچھی دا نئی ۔۔!! ویکھی دا اے ۔۔!! - 
دیکھ کر ضبط میرا دشت نے پاؤں پکڑے
پھر میری پیاس پہ کہتے ہیں سمندر ناچا!!!💘
n  : دیکھ کر ضبط میرا دشت نے پاؤں پکڑے پھر میری پیاس پہ کہتے ہیں سمندر ناچا!!!💘 - 
nimi33
 

"_آج کے زمانے میں سب کا ٹارگٹ محبت کا دکھاوا کر کے محض ڈیپریشن دینا ہے اور تکلیفوں میں پھینکنا ہے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ مریں یا جئیں...! " 🙂💔
🔥

nimi33
 

ہر شخص نہیں ہوتا،ہرشخص کے قابل....
ہر شخص کواپنے لئے سوچا نہیں کرتے....
#Nimii

No caption
n  : No caption - 
No caption
n  : No caption - 
No caption
n  : No caption - 
Beautiful People image
n  : پریشان نہیں کرتے انہیں ہم آج کل🍁💖❤ یہ بات بھی انہیں پریشان کرتی ہے.💖❤ -