1بات بتاؤں😒 انســـان جتنا " ᵒⁿˡⁱⁿᵉ " ہوتا جارہا ہے. انسانیت اُتنی ہی "ᵒᶠᶠˡⁱⁿᵉ" ہوتی جا رہی ہے...!! رشتوں سے "اصل مُحبت" ختم ہوتی جا رہی ہے. موبائل پر کُچھ اور ہے... اور____ حقیقت میں کُچھ اور...!!
میں اسے آن لائن دیکھتا ہوں وہ گھنٹوں آنلائن شو ہوتی رہتی ہے میں دیکھتا رہتا ہوں جلتا رہتا ہوں مرتا رہتا ہوں یہ سوچ سوچ کر کہ وہ کس سے بات کر رہی ہو گی کیا بات کر رہی ہو گی پر اس کو تو پتا بھی نہیں کہ وہ کر کیا رہی ہے میں اسے میسج نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرتا ہوں کیونکہ اب زندگی بھر کے لئے اس نے کسی اور کا ہاتھ تھام لیا ہے شاید... اور میں اس کو آن لائن دیکھ کر یوں ہی ہلکان ہوتا رہتا ہوں اور جانتے ہو ؟یہی سب سے زیادہ ازیت ہوتی ہے..!!😢