میرے خیال میں ساتھ دینا اِسے کہتے ہیں۔ اگر آپ کسی کے لئے بارش کو روک نہیں سکتے تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں، اُس کو چپ نہیں کروا سکتے تو اُس کے ساتھ بیٹھ کر رو لیں، اُس کی آنکھوں میں نیند نہیں لا سکتے تو اُس کے ساتھ جاگ لیں، میں تو سمجھتی ہوں کسی کا ساتھ ایسے بھی دیا جاسکتا ہے۔ ♥️
ترے سوال نشانے پہ ٹھیک لگتے ہیں مرا جواب کبھی برمحل نہیں ہوتا کبھی تو تُو بھی طبیعت پہ بوجھ لگتا ہے کبھی تو تُو بھی جوازِ غزل نہیں ہوتا تمہیں جو حال سنائیں، تو کس لیے، اے دوست! تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا