*جو اللّٰه پاک پر یقین رکھتے ہیں ،* *وہ یوں ہمت نہیں ہارا کرتے ،* *جو اللّٰه پاک پر یقین رکھتے ہیں ،* *وہ لوگوں کی باتوں پر دل چھوٹا نہیں کیا کرتے ،* *جو اللّٰه پاک پر یقین رکھتے ہیں ،* *وہ یوں مشکلات سے گھبرایا نہیں کرتے ،* *"صبر کرو اللّٰه تمہارے ساتھ ہے"